کوئی سیاستدان ایسا نہیں جو فوج کی نرسریوں سے پل کر جوان نہیں ہوا شیخ رشید کا تہلکہ خیز انٹرویو، دل میں موجود تمام باتیں زبان پر لے آئے
اسلام آباد( آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی ایک سیاست دان بھی ایسا نہیں جو فوج کی نرسریوں سے پل کر جوان نہیں ہوا ،سیاستدان ان آوارہ بطخوں کا نام ہے جو فوج کے گھونسلوں میں انڈے دے کر جوان ہوئے،فروغ نسیم کیخلاف غلط پروپیگنڈا کیا… Continue 23reading کوئی سیاستدان ایسا نہیں جو فوج کی نرسریوں سے پل کر جوان نہیں ہوا شیخ رشید کا تہلکہ خیز انٹرویو، دل میں موجود تمام باتیں زبان پر لے آئے