آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت ،ہائیکورٹ نے سابق صدر کو بڑا ریلیف دیدیا
اسلام آباد(سی پی پی)ہائی کورٹ نے سابق صدر کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی درخواست پر پمز ہیڈ کو بیماری کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس عامرفاروق پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے خصوصی بنچ نے سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف… Continue 23reading آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت ،ہائیکورٹ نے سابق صدر کو بڑا ریلیف دیدیا







































