جمعرات‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

زرداری،شاہد خاقان اور سعد رفیق جیل سے باہر بڑی اپوزیشن جماعتوں کو پہلا حیران کن ریلیف فراہم‎

datetime 4  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان، خواجہ سعد رفیق کے علاوہ پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے گئے، سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز بھی

جاری کئے گئے ہیں جو قومی اسمبلی کے آج شروع ہونے والے اجلاس کیلئے جاری کئے گئے۔بتایا گیا ہے کہ ن لیگ کے مرتضی جاوید عباسی نے پروڈکشن آرڈرز کے اجرا کی درخواست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو