بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مالی امداد کے حصول کیلئے آنیوالی خوبرو خواتین سے خفیہ شادیاں کر کے کارڈ تھمانے کا انکشاف ، میگا کرپشن کی تحقیقات نے کئی پول کھول دئیے
اسلام آباد(آن لائن)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں میگا کرپشن سیکنڈل سے متعلق تحقیقات کا دائرہ کار مزید وسیع کرد یا گیاہے ۔مالی امداد کے حصول کے لیے آنیوالی خوبرو خواتین سے خفیہ شادیاں کر کے مالی امداد کا کارڈ تھمانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بی ایس… Continue 23reading بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مالی امداد کے حصول کیلئے آنیوالی خوبرو خواتین سے خفیہ شادیاں کر کے کارڈ تھمانے کا انکشاف ، میگا کرپشن کی تحقیقات نے کئی پول کھول دئیے







































