شریک حیات کھودینے کا شدید غم ،نوازشریف کی صحت تشویشناک ، شہبازشریف نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عمران خان سے بڑی اپیل کردی
لندن/اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مریم نوازکو انسانی ہمدردی پر نواز شریف کے پاس لندن آنے کی اجازت دی جائے،نوازشریف کی صحت بدستور تشویشناک اور غیرمستحکم ہے، ان کے علاج کیلئے ضروری عمل میں دو مرتبہ تبدیلی کرنا… Continue 23reading شریک حیات کھودینے کا شدید غم ،نوازشریف کی صحت تشویشناک ، شہبازشریف نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عمران خان سے بڑی اپیل کردی