رمضان المبارک میں بھی بھارتی فوج کی کارروائیاں، ضلع کولگام میں 7کشمیری نوجوان شہید کردئیے
سرینگر(ساوتھ ایشین وائر )مقبوضہ کشمیر میں کولگام میں بھارتی فورسز نے 7نوجوانوں کو شہید کر دیا۔جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے قاضی گنڈ میں لاور منڈرا کے قریب سیکیورٹی فورسز نے پیر کو صبح تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق فورسز نے علاقے کو محاصرے میںلے کر تلاشی… Continue 23reading رمضان المبارک میں بھی بھارتی فوج کی کارروائیاں، ضلع کولگام میں 7کشمیری نوجوان شہید کردئیے