منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرکاری لیب کے مطابق پازیٹو نجی لیب کی رپورٹ میں نیگیٹو، اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورونا مریض کی ٹیسٹ رپورٹ میں تضاد سامنے آگیا

datetime 6  مئی‬‮  2020

سرکاری لیب کے مطابق پازیٹو نجی لیب کی رپورٹ میں نیگیٹو، اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورونا مریض کی ٹیسٹ رپورٹ میں تضاد سامنے آگیا

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورونا مریض کی ٹیسٹ رپورٹ میں تضاد آ گیا ،سرکاری لیب کے مطابق پازیٹو نجی لیب کی رپورٹ میں نیگیٹو،ملازم تذبذب کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق دو مئی کے ہائی کورٹ کے سرکلر کے مطابق ملازم کی سرکاری ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آئی تھی جبکہ تین مئی… Continue 23reading سرکاری لیب کے مطابق پازیٹو نجی لیب کی رپورٹ میں نیگیٹو، اسلام آباد ہائی کورٹ کے کورونا مریض کی ٹیسٹ رپورٹ میں تضاد سامنے آگیا

یکم جون کے بعد بھی ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ صوبائی وزرا تعلیم کے اہم ترین اجلاس میں اصولی فیصلہ کرلیا گیا

datetime 6  مئی‬‮  2020

یکم جون کے بعد بھی ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ صوبائی وزرا تعلیم کے اہم ترین اجلاس میں اصولی فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ۔ بدھ کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں صوبائی وزراء نے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ ذرائع نے بتایاکہ پنجاب، بلوچستان اور… Continue 23reading یکم جون کے بعد بھی ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ صوبائی وزرا تعلیم کے اہم ترین اجلاس میں اصولی فیصلہ کرلیا گیا

مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام ،معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزاکو گرفتار کرلیا‎‎گیا

datetime 6  مئی‬‮  2020

مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام ،معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزاکو گرفتار کرلیا‎‎گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مذہبی سکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیاگیا،نجی ٹی وی کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر مذہبی منافرت پھیلانے کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ایف آئی آر کے مطابق انجینئر محمد علی مرزا نے اپنی… Continue 23reading مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام ،معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزاکو گرفتار کرلیا‎‎گیا

پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے لحاظ سے دنیا کا 24واں بڑا ملک بن گیا، صورتحال میں بہتری کب سے آنا شروع ہوگی؟خوشخبری سنا دی گئی

datetime 6  مئی‬‮  2020

پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے لحاظ سے دنیا کا 24واں بڑا ملک بن گیا، صورتحال میں بہتری کب سے آنا شروع ہوگی؟خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں گزشتہ 5 روز میں یومیہ 1000 کے قریب کیسز اور 20 سے زائد ہلاکتوں کے بعد پاکستان کورونا وائرس کے کیسز سے متعلق عالمی درجہ بندی میں24ویں اور اموات کے لحاظ سے 29 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔خیال رہے کہ اب تک ملک میں 500 سے زائد افراد کورونا… Continue 23reading پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے لحاظ سے دنیا کا 24واں بڑا ملک بن گیا، صورتحال میں بہتری کب سے آنا شروع ہوگی؟خوشخبری سنا دی گئی

’’ لاک ڈاؤن جلد ختم ہو ،کاروبارتو کھل جائیں‘‘وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز، حتمی فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟تیاریاں مکمل کر لی گئیں 

datetime 5  مئی‬‮  2020

’’ لاک ڈاؤن جلد ختم ہو ،کاروبارتو کھل جائیں‘‘وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز، حتمی فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟تیاریاں مکمل کر لی گئیں 

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز پیش کردی گئی تاہم حتمی فیصلہ بدھ کو این سی او سی کے اجلاس میں ہوگا جبکہ وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے… Continue 23reading ’’ لاک ڈاؤن جلد ختم ہو ،کاروبارتو کھل جائیں‘‘وفاقی کابینہ کے اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجویز، حتمی فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟تیاریاں مکمل کر لی گئیں 

پشاور میٹرو منصوبے پر ایک قدم آگے تو دو قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے،سپریم کورٹ کے ریمارکس سب کی توجہ کا مرکز بن گئے

datetime 5  مئی‬‮  2020

پشاور میٹرو منصوبے پر ایک قدم آگے تو دو قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے،سپریم کورٹ کے ریمارکس سب کی توجہ کا مرکز بن گئے

اسلام آباد( آن لائن )سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ جانب سے پشاور کے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کی تحقیقات وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کو ارسال کرنے کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومت… Continue 23reading پشاور میٹرو منصوبے پر ایک قدم آگے تو دو قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے،سپریم کورٹ کے ریمارکس سب کی توجہ کا مرکز بن گئے

بھارت میں کورونا پھیلانے کا بیان مضحکہ خیز ، لانچنگ پیڈ سے متعلق بیان بھی غیر سنجیدہ،پاک فوج نے بڑی پیشکش کردی

datetime 5  مئی‬‮  2020

بھارت میں کورونا پھیلانے کا بیان مضحکہ خیز ، لانچنگ پیڈ سے متعلق بیان بھی غیر سنجیدہ،پاک فوج نے بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد( آن لائن ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ویکسین ایجاد ہونے تک کورونا وبا کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ پاکستان کی جانب سے بھارت میں کورونا پھیلانے کا بھارتی قیادت کا بیان مضحکہ خیز ہے۔ بھارتی فوجی قیادت کا لانچ پیڈ سے متعلق… Continue 23reading بھارت میں کورونا پھیلانے کا بیان مضحکہ خیز ، لانچنگ پیڈ سے متعلق بیان بھی غیر سنجیدہ،پاک فوج نے بڑی پیشکش کردی

مسجد و امام بارگاہ میں بم دھماکہ، ہرطرف تباہی کے مناظر،عمارت منہدم

datetime 5  مئی‬‮  2020

مسجد و امام بارگاہ میں بم دھماکہ، ہرطرف تباہی کے مناظر،عمارت منہدم

کوہاٹ(این این آئی) پاک افغان سرحد پر واقع قبائلی ضلع کرم کے دور افتادہ سرحدی علاقے شورکی میں مسجد و امام بارگاہ میں بم دھماکہ کے نتیجے میں امام شدید زخمی جبکہ امام بار گاہ کی عمارت کو بری طرح نقصان پہنچا۔ یہاں موصولہ اطلاعات کے مطابق لوئر کرم کی تحصیل علی زئی کی حدود… Continue 23reading مسجد و امام بارگاہ میں بم دھماکہ، ہرطرف تباہی کے مناظر،عمارت منہدم

خلیجی ممالک میں ایک لاکھ کے لگ بھگ پاکستانی پھنس کر رہ گئے ،حکومت پاکستان سے مدد مانگ لی

datetime 5  مئی‬‮  2020

خلیجی ممالک میں ایک لاکھ کے لگ بھگ پاکستانی پھنس کر رہ گئے ،حکومت پاکستان سے مدد مانگ لی

دبئی( آن لائن )کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے ممالک معاشی بحران کا شکار ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے اب تک کروڑوں افراد کو ملازمتوں سے نکالا جا چکا ہے۔ خلیجی ممالک میں بھی لاک ڈائون اور کاروبار کی بندش کے باعث ایسی ہی صورت حال ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے… Continue 23reading خلیجی ممالک میں ایک لاکھ کے لگ بھگ پاکستانی پھنس کر رہ گئے ،حکومت پاکستان سے مدد مانگ لی

Page 637 of 3660
1 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 3,660