آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 36 بریگیڈئرز کی میجر جنرل پر ترقی کی منظوری د یدی

13  مارچ‬‮  2020

راولپنڈی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی گئی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوا۔اجلاس میں 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترقی

پانے والے 11 میجر جنرلز کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر فہیم عامر، بریگیڈیئر راشد محمود، بریگیڈیئرعبدالمعید، بریگیڈیئر شاہد منظور، بریگیڈیئر ارشد محمود، بریگیڈیئر محمد عاطف منشا، بریگیڈیئر افتخار حسن چوہدری شامل ہیں۔آرمی میڈیکل کور سے ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر محسن محمد قریشی، بریگیڈیئر ظہیر اختر، بریگیڈیئر محمود سلطان، بریگیڈیئر حفیظ الدین اور بریگیڈیئر عبیرہ چوہدری شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…