جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑا دی ،حکمران جماعت کے رہنما ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)(ن)لیگ نےتحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق تلہ گنگ سے سینئر سیاستدان اورسابق رکن قومی اسمبلی سردار منصور حیات ٹمن نےتحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر کے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔شاہد خاقان، احسن اقبال اور راناثناء اللہ نے منصور حیات ٹمن کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہاکہ ہماری صرف ایک ڈیمانڈ ہے کہ آئین کے مطابق

ملک چلایا جائے‘ حکومت نے موجودہ پالیسیاں 6 ماہ مزید جاری رکھیں تو ملک کو خدانخواستہ سنبھالنا بھی مشکل ہوجائے گا۔اس موقع پر منصور حیات ٹمن نے کہاکہ آج سے مسلم لیگ ن کا ایک کارکن بن کر کام کروں گا۔احسن اقبال نے کہا کہ یہ واحد حکومت ہے جو اقدامات نہیں کرتی اور ٹویٹس پر حکومت چلاتے ہیں‘اپوزیشن کو بند کردیا،مگراس کے باوجود ان سے جہاز ٹیک آف بھی نہیں ہورہا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…