جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

476 کرپٹ سرکاری ملازمین نے نیب سے 7 ارب کی پلی بارگین کرلی

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

476 کرپٹ سرکاری ملازمین نے نیب سے 7 ارب کی پلی بارگین کرلی

اسلام آباد (این این آئی)پانچ سو کے قریب کرپٹ ریٹائرڈ اور حاضر سرکاری ملازمین نے نیب سے 7 ارب روپے کی پلی بارگین کی ہے،ان کرپٹ افسران پرمختلف نوعیت کے 50 ارب روپے کے 1452 مختلف کییسزاورانکوائریاں درج تھیں۔ نیب نے تمام کرپٹ ملازمین کے کیسزاورانکوائریوں کا اکیس سالہ ریکارڈ تیارکرلیا۔ نجی ٹی وی کے… Continue 23reading 476 کرپٹ سرکاری ملازمین نے نیب سے 7 ارب کی پلی بارگین کرلی

9 مئی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

9 مئی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد

لاہور ( این این آئی)9 مئی کے واقعات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔یہ بات ایس ایس پی انویسٹی گیشن آنوش مسعود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ آنوش مسعود کا کہنا تھا کہ 9مئی کے تمام مقدمات میں دفعہ 120بی لگادی… Continue 23reading 9 مئی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد

26ستمبر کو عمران خان پر فرد جرم عائد ہوگی

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

26ستمبر کو عمران خان پر فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا، 26 ستمبر کو سابق وزیراعظم پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توہین… Continue 23reading 26ستمبر کو عمران خان پر فرد جرم عائد ہوگی

ایک اور رہنما نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

ایک اور رہنما نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

بورے والا(این این آئی)جنوبی پنجاب کے علاقے بورے والا کے سابق ایم پی اے ارشاد آرائیں نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ارشاد آرائیں کے ساتھیوں میں سابق تحصیل ناظم عثمان وڑائچ اور ضلعی سینئر نائب صدر پی ٹی آئی عمران ارشاد شامل ہیں۔پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے سابق ایم پی اے… Continue 23reading ایک اور رہنما نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پاکستانیوں کی امریکی ویزے کیلئے درخواستوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

پاکستانیوں کی امریکی ویزے کیلئے درخواستوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانیوں کی امریکی ویزا کی درخواستوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔امریکی سفارتخانے کے مطابق پاکستان سیامریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلندترین سطح پرپہنچ چکی ہے اور امریکی مشن ماضی کی نسبت زیادہ سے زیادہ ویزا درخواستیں نمٹانے کیلئے کوشاں ہے۔امریکی سفارتخانے کے مطابق ویزا… Continue 23reading پاکستانیوں کی امریکی ویزے کیلئے درخواستوں کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی،چودھری پرویز الٰہی

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی،چودھری پرویز الٰہی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی،مہنگائی کے ذمے دار نواز شریف اور شہباز شریف ہیں جنہوں نے آئی ایم ایف سے غلط شرائط پر قرضے لیے۔ انہوں نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے… Continue 23reading پریس کانفرنس ابھی نہیں کرنی،چودھری پرویز الٰہی

سپریم کورٹ کا قیدیوں کی مشروط رہائی کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم دیدیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

سپریم کورٹ کا قیدیوں کی مشروط رہائی کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے قیدیوں کی مشروط رہائی کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ کا 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اطہرمن اللہ نے تحریرکیا جس میں جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار سے متعلق فیصلہ کیا گیا۔تحریری فیصلے میں لکھا گیا کہ مشروط رہائی مجرم کا حق ہے، مجرم کو… Continue 23reading سپریم کورٹ کا قیدیوں کی مشروط رہائی کے قوانین پر عملدرآمد کا حکم دیدیا

کیر تھر میں آئی بیکس کی اموات میں مسلسل اضافہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

کیر تھر میں آئی بیکس کی اموات میں مسلسل اضافہ

کراچی (این این آئی)کراچی سے متصل کیر تھر نیشنل پارک میں آئی بیکس کی اموات میں مسلسل اضافہ ہو نے لگا ۔مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مزید 4 آئی بیکس مردہ حالت میں ملے ہیں جبکہ 9 آئی بیکس متاثرہ دیکھے گئے، مردہ آئی بیکس سے بیماری پھیلنے کا خطرہ ہے۔مقامی ذرائع نے بتایا… Continue 23reading کیر تھر میں آئی بیکس کی اموات میں مسلسل اضافہ

کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے، روپے کی گرتی ہوئی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف قسم کی ادائیگیوں کیلئے حکومت نے ملک میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی کی قدر… Continue 23reading کالا دھن روکنے کیلئے حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

1 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 3,661