منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

مشیر صحت ڈاکٹرظفر مرزا بھی کرونا وائرس میں مبتلا

datetime 6  جولائی  2020

مشیر صحت ڈاکٹرظفر مرزا بھی کرونا وائرس میں مبتلا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔انہوںنے ٹوئٹ کے ذریعے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ ‘میرا کووڈ19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق تمام تر احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے… Continue 23reading مشیر صحت ڈاکٹرظفر مرزا بھی کرونا وائرس میں مبتلا

لندن کی جائیدادیں،ایف بی آر نے جسٹس فائز کی اہلیہ اور بچوں سےوضاحت طلب کرلی

datetime 6  جولائی  2020

لندن کی جائیدادیں،ایف بی آر نے جسٹس فائز کی اہلیہ اور بچوں سےوضاحت طلب کرلی

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ اور بچوں سے لندن کی جائیدادوں پر وضاحت مانگ لی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ایف بی آر نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اسلام آباد میں… Continue 23reading لندن کی جائیدادیں،ایف بی آر نے جسٹس فائز کی اہلیہ اور بچوں سےوضاحت طلب کرلی

بڑا سیاسی دھماکہ ،تحریک انصاف کے وفاقی وزیر کا وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ن لیگ سے رابطہ ، آگے سے نوازشریف ،شہبازشریف اور خواجہ آصف نے کیا جواب دیا؟حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی وزیر کی مبینہ طور پر ن لیگ کی سینئر قیادت کو وزیراعظم عمران خان کیخلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کی پیشکش ،روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی شائع خبر کے مطابق وفاقی وزیر نے حال ہی میں ن لیگ کی… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ ،تحریک انصاف کے وفاقی وزیر کا وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ن لیگ سے رابطہ ، آگے سے نوازشریف ،شہبازشریف اور خواجہ آصف نے کیا جواب دیا؟حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

اپوزیشن کے تمام ممبران قومی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب حکومت کے اب بھی کتنے ارکان متاثر ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 6  جولائی  2020

اپوزیشن کے تمام ممبران قومی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب حکومت کے اب بھی کتنے ارکان متاثر ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن کے تمام ممبران قومی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب جبکہ حکومت کے 10ارکان ابھی بھی کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔روزنامہ جنگ میں صالح ضافر کی شائع خبر کے مطابق کورونا وائرس کا منفی ٹیسٹ آنے کے بعد قومی اسمبلی کے سابق اسپیکرایاز صادق اور پیپلز پارٹی رہنما ساجد طوری صحت… Continue 23reading اپوزیشن کے تمام ممبران قومی اسمبلی کورونا وائرس سے صحت یاب حکومت کے اب بھی کتنے ارکان متاثر ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

دوست دشمن بن گئے ایک درجن سے زائد حکومتی ارکان قومی اسمبلی عمران خان کیخلاف فواد چوہدری اور شیخ رشید کے حالیہ بیانات نے تقویت پکڑ لی

datetime 6  جولائی  2020

دوست دشمن بن گئے ایک درجن سے زائد حکومتی ارکان قومی اسمبلی عمران خان کیخلاف فواد چوہدری اور شیخ رشید کے حالیہ بیانات نے تقویت پکڑ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک طرف اتحادی جماعت بی این پی مینگل نے پہلے ہی حکومت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے تو دوسری طرف ق لیگ والوں کا سیاسی موڈ بھی پی ٹی آئی حکومت کیلئے پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے۔ایسے میں ’’مائنس ون‘‘ فارمولے کی باتیں بھی سامنے آ رہی ہیں اور اس میں… Continue 23reading دوست دشمن بن گئے ایک درجن سے زائد حکومتی ارکان قومی اسمبلی عمران خان کیخلاف فواد چوہدری اور شیخ رشید کے حالیہ بیانات نے تقویت پکڑ لی

شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت،بیوی بچوں سے بطور تحفہ کیا کچھ وصول کیا؟جان کر آپکی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

datetime 6  جولائی  2020

شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت،بیوی بچوں سے بطور تحفہ کیا کچھ وصول کیا؟جان کر آپکی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت ہوئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شہبازشریف نے بیوی بچوں سے کروڑوں روپے نقد تحفے کے طور پر وصول کئے ۔ذرائع کاکہناہے کہ شہبازشریف نے فیملی ممبران سے 10 سالوں میں 4 کروڑ 27 لاکھ 46 ہزار 678 روپے وصول… Continue 23reading شہبازشریف کیخلاف منی لانڈرنگ انکوائری میں مزید پیشرفت،بیوی بچوں سے بطور تحفہ کیا کچھ وصول کیا؟جان کر آپکی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائینگی

جہانگیر ترین کو کس نے باہربھیجا، وہ کب واپس آئینگے؟ عمران خان نے کس بات پر قائل کیا؟ صدر عارف علوی نے بتا دیا

datetime 5  جولائی  2020

جہانگیر ترین کو کس نے باہربھیجا، وہ کب واپس آئینگے؟ عمران خان نے کس بات پر قائل کیا؟ صدر عارف علوی نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم نظرثانی سے بہتر ہو سکتی ہے۔ایک انٹرویومیں صدر مملکت نے کہا کہ سندھ حکومت کے اختیارات سلب کرنے کی تجویز کبھی زیرغور نہیں آئی۔انہوں نے کہا کہ وفاق اور صوبے میں اختلافات چلتے رہتے ہیں، وسائل کی تقسیم پراختلافات معمول کی… Continue 23reading جہانگیر ترین کو کس نے باہربھیجا، وہ کب واپس آئینگے؟ عمران خان نے کس بات پر قائل کیا؟ صدر عارف علوی نے بتا دیا

ایف بی آر میں نئی تعیناتی کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس سے تعلق نہیں اپوزیشن نے شوشہ کیوں چھوڑا ؟حکومت نے وضاحت کردی

datetime 5  جولائی  2020

ایف بی آر میں نئی تعیناتی کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس سے تعلق نہیں اپوزیشن نے شوشہ کیوں چھوڑا ؟حکومت نے وضاحت کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں نئی تعیناتی کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس سے تعلق نہیں، اپوزیشن نے احتساب سے توجہ ہٹانے کیلئے شوشہ چھوڑا ہے ،ماضی میں میرٹ کو نظر انداز اور من پسند افراد کو تعینات کیا گیا۔… Continue 23reading ایف بی آر میں نئی تعیناتی کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس سے تعلق نہیں اپوزیشن نے شوشہ کیوں چھوڑا ؟حکومت نے وضاحت کردی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ 24گھنٹوں میں مزید 93 افراد دم توڑ گئے

datetime 5  جولائی  2020

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ 24گھنٹوں میں مزید 93 افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ تیس ہزار کے قریب مریض صحتیاب ہوگئے۔ اتوار کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کے تازہ اعدادوشمار جاری کر دئیے کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مزید 3181 کیسز رپورٹ ہوئے ،چوبیس… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ 24گھنٹوں میں مزید 93 افراد دم توڑ گئے

1 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 3,661