ملک میں پیٹرول کا بحران مصنوعی قرار، وزیراعظم کو رپورٹ پیش،عمران خان نے سخت ترین حکم جاری کردیا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کو پیٹرول بحران پر رپورٹ پیش کر دی گئی ہے ۔ وزیراعظم نے پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی ہدایت کردی۔ کمپنیوں کے لائسنس، ملوث افراد کو گرفتار اور ذخیرہ شدہ پیٹرول مارکیٹ میں سپلائی کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ملک میں پیٹرول کا بحران مصنوعی قرار، وزیراعظم کو رپورٹ پیش،عمران خان نے سخت ترین حکم جاری کردیا




































