بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عوام میں کون کتنا مقبول؟ عمران خان، نوازشریف اور شہباز شریف میں سے عوام میں سب سے زیادہ کون مقبول ہے؟ گیلپ سروے کے حیران کن نتائج

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

عوام میں کون کتنا مقبول؟ عمران خان، نوازشریف اور شہباز شریف میں سے عوام میں سب سے زیادہ کون مقبول ہے؟ گیلپ سروے کے حیران کن نتائج

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مقبولیت میں عمران خان اور (ن) لیگ کے رہنماؤں میں معمولی فرق رہ گیا۔گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق ملک بھر سے عمران خان کیلئے 54 فیصد افراد کی مثبت رائے آئی ۔ نواز شریف اور شہباز شریف کیلئے 51 ،51 فیصد افراد کی مثبت رائے سامنے آئی۔سروے کے مطابق… Continue 23reading عوام میں کون کتنا مقبول؟ عمران خان، نوازشریف اور شہباز شریف میں سے عوام میں سب سے زیادہ کون مقبول ہے؟ گیلپ سروے کے حیران کن نتائج

کراچی کو ڈوبے ساتواں دن وزیر اعظم کا کراچی کا دورہ مزید ایک روز کیلئے موخر

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

کراچی کو ڈوبے ساتواں دن وزیر اعظم کا کراچی کا دورہ مزید ایک روز کیلئے موخر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ ”وزیراعظم پاکستان انشاللہ ہفتہ کے دن کراچی کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم ہر روز کراچی پر میٹنگ لے رہے ہیں اور کراچی کے دورہ کے دوران کراچی کے مسائل کے مستقل حل کا اعلان کریں… Continue 23reading کراچی کو ڈوبے ساتواں دن وزیر اعظم کا کراچی کا دورہ مزید ایک روز کیلئے موخر

جنید نے میری زندگی عذاب بنا کر رکھ دی ڈاکٹر ماہا علی کے آخری وائس نوٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

جنید نے میری زندگی عذاب بنا کر رکھ دی ڈاکٹر ماہا علی کے آخری وائس نوٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر ماہا علی کیس میں نیا موڑ، بلاگر کا اپنی ایک دوست کو بھیجا گیا آخری وائس نوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں وہ اپنے دوست جنید خان کے رویے کی شکایت کر رہی ہیں۔ڈاکٹر ماہاعلی اپنی دوست کو جنید کی جانب سے خود پر ہونے والے ظلم و جبر سے… Continue 23reading جنید نے میری زندگی عذاب بنا کر رکھ دی ڈاکٹر ماہا علی کے آخری وائس نوٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

آرمی چیف کا کراچی کو 3 سال میں مکمل بدلنے کا اعلان

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

آرمی چیف کا کراچی کو 3 سال میں مکمل بدلنے کا اعلان

کراچی(این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل جلد حل کیے جائیں گے، کراچی کو 3 سال میں مکمل تبدیل کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کوآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کراچی کے تاجروں نے ملاقات کی، ملاقات میں تاجروں نے… Continue 23reading آرمی چیف کا کراچی کو 3 سال میں مکمل بدلنے کا اعلان

وزیرا عظم عمران خان کا خواتین قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا حکم

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

وزیرا عظم عمران خان کا خواتین قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) وزیرا عظم عمران خان نے انڈر ٹرائل خواتین قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت خواتین قیدیوں کی صورت حال پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزارت انسانی حقوق، اٹارنی جنرل پاکستان اور ماہرین قانون شریک تھے۔ اجلاس میں… Continue 23reading وزیرا عظم عمران خان کا خواتین قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا حکم

کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ‎

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ‎

اسلام آباد (این این آئی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک کیلئے سہہ ٹیرف ایڈجسٹمنٹ ٹیرف کی مد میں 1.09 روپے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی جبکہ روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی مالی ضروریاتِ پوری کرنے کیلئے 14 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی گئی ۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ… Continue 23reading کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ‎

سنتھیارچی کو 15دنوں میں پاکستان سے نکل جانے کا حکم

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

سنتھیارچی کو 15دنوں میں پاکستان سے نکل جانے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہری سنتھیا رچی کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد ، نجی ٹی وی کے مطابق امریکی شہری سنتھیا رچی کے ویزے کی مدت 31 اگست کو ختم ہوچکی ہے اور انہوں نے ویزے کی توسیع کے لیے درخواست دی تھی تاہم وزارت داخلہ نے ان کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔وزارت… Continue 23reading سنتھیارچی کو 15دنوں میں پاکستان سے نکل جانے کا حکم

میٹرو بس ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پردھرنا بس سروس روک دی

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

میٹرو بس ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پردھرنا بس سروس روک دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی میں میٹرو بس سروس کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میٹرو بس کے ملازمین نے احتجاجاً بس سروس بھی روک دی ۔ میٹرو بس کی انتظامیہ نے احتجاجی ملازمین کے خلاف کارروائی کے لیے پولیس کو طلب کر لیا۔پولیس… Continue 23reading میٹرو بس ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پردھرنا بس سروس روک دی

نیب کابڑا ایکشن، اہم ترین وزیر کی رہائشگاہ پرچھاپہ حساس دستاویزتحویل میں لے لیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

نیب کابڑا ایکشن، اہم ترین وزیر کی رہائشگاہ پرچھاپہ حساس دستاویزتحویل میں لے لیں

سکھر(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)سکھرنے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے پر صوبائی وزیر سہیل انورسیال کی رہائش گاہ پرچھاپہ مار کر اہم دستاویزتحویل میں لے لی ہیں۔ بدھ کونیب سکھرکی ٹیم نے صوبائی وزیر سہیل انورسیال کی لاڑکانہ میں رہائش گاہ پرچھاپہ مارا اور اہم دستاویزتحویل میں لے لیں۔نیب ذرائع نے بتایاکہ سہیل… Continue 23reading نیب کابڑا ایکشن، اہم ترین وزیر کی رہائشگاہ پرچھاپہ حساس دستاویزتحویل میں لے لیں

Page 517 of 3660
1 508 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 3,660