اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں ، موجودہ صورتحال پر انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ۔۔۔میاں صاحب کو واپس لانے
کا کہنے والے موسمی سیاست دان یہ سوچ لیں کہ اگر شیر آگیا تو یہ کتے بلے بھاگیں گے کس طرف !ریحام خان کے اس ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا اور انہیں مہذب الفاظ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔
میاں صاحب کو واپس لانے کا کہنے والے موسمی سیاست دان یہ سوچ لین کہ اگر
شیر آگیا تو یہ کتے بلے بھاگیں گے کس طرف !
— Reham Khan (@RehamKhan1) September 2, 2020