اس وقت لوگ پانی میں نمک ڈال کر روٹی کھا رہے ہیں ،ایک کروڑ کی نوکریوں کا وعدہ کیا گیا،پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کیا گیا تھا ،آج تک کسی کو ایک گھر ملا ، کستان کا کیا حال کر دیا ؟نواز شریف نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جب جیل میں تھا تو صورت حال کا بخوبی مشاہدہ کرتا رہا۔چند سالوں میں ملک ڈبو دیا ہے،مجھے موجودہ حکومت سے بالکل امید نہیں ہے،ملک ڈوب رہا ہے اور ان کو کوئی فکر نہیں۔اس وقت لوگ پانی میں نمک ڈال کر روٹی کھا رہے ہیں اس صورت حال میں چین سے… Continue 23reading اس وقت لوگ پانی میں نمک ڈال کر روٹی کھا رہے ہیں ،ایک کروڑ کی نوکریوں کا وعدہ کیا گیا،پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کیا گیا تھا ،آج تک کسی کو ایک گھر ملا ، کستان کا کیا حال کر دیا ؟نواز شریف نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی































