جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش

datetime 9  اکتوبر‬‮  2020 |

نی راولپنڈی ( آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش کر دی۔نیب راولپنڈی کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری عدالت سے جاری ہو چکے ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کے اشتہاری قرار دینے کا

عمل بھی شروع کردیا گیا ہے،لہذا نواز شریف کی سفری دستاویزات کو منسوخ کیا جائے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے نواز شریف کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔نیب کی جانب سے خط میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے وزارت داخلہ انٹرپول سے بھی رابطہ کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…