اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان نے 5 بھارتی جاسوس رہا کر دیے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان نے 5 بھارتی جاسوس رہا کر دیے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے جاسوسی میں ملوث بھارت کے 5 قیدیوں کو سزا مکمل کرنے پر رہا کر دیااور تین کی رہائی کا حکم دیدیا گیا۔ بدھ کواسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان میں قید بھارتی شہریوں کی رہائی کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی جہاں… Continue 23reading پاکستان نے 5 بھارتی جاسوس رہا کر دیے

مغربی دنیا میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمدؐ پر طنز ، اب وقت آ گیا ہے کہ پوری دنیا کو یہ پیغام دیں، گستاخانہ خاکوں پر وزیر اعظم کا اسلامی سربراہان مملکت کو خط

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

مغربی دنیا میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمدؐ پر طنز ، اب وقت آ گیا ہے کہ پوری دنیا کو یہ پیغام دیں، گستاخانہ خاکوں پر وزیر اعظم کا اسلامی سربراہان مملکت کو خط

اسلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے تمام مسلمان ممالک کے سربراہان کو خط لکھا ہے جس میں امت مسلمہ سے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ مسلم دنیا کے رہنماء متحد ہوکر پوری دنیا کو ایک پیغام دیں۔خط میں کہا… Continue 23reading مغربی دنیا میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمدؐ پر طنز ، اب وقت آ گیا ہے کہ پوری دنیا کو یہ پیغام دیں، گستاخانہ خاکوں پر وزیر اعظم کا اسلامی سربراہان مملکت کو خط

لوگ پوچھتے ہیں کہ کدھر گیا نیا پاکستان، نیا پاکستان سوئچ نہیں کہ ایک دم بن جائے گا،وزیراعظم نے اپوزیشن والوں کو جیب کترے قرار دیدیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

لوگ پوچھتے ہیں کہ کدھر گیا نیا پاکستان، نیا پاکستان سوئچ نہیں کہ ایک دم بن جائے گا،وزیراعظم نے اپوزیشن والوں کو جیب کترے قرار دیدیا

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے جیب کترے ایک ہی اسٹیج پرکھڑے ہو کر شور مچاتے ہیں نظر آرہے ہیں کہ ملک تباہ ہوگیا ہم مارے گئے ، ان لوگوںنے ملک میں چوری کی ،غداری کی لیکن اب ان کا احتساب ہوگا ، ملک میں وہ وزیراعظم ہے… Continue 23reading لوگ پوچھتے ہیں کہ کدھر گیا نیا پاکستان، نیا پاکستان سوئچ نہیں کہ ایک دم بن جائے گا،وزیراعظم نے اپوزیشن والوں کو جیب کترے قرار دیدیا

حکومت کی سب سے بڑی مخالف جماعت جے یو آئی (ف) کے اندر اختلافات، اہم ترین رہنما مولانا فضل الرحمن سے نالاں

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

حکومت کی سب سے بڑی مخالف جماعت جے یو آئی (ف) کے اندر اختلافات، اہم ترین رہنما مولانا فضل الرحمن سے نالاں

کراچی(این این آئی)حکومت کی سب سے بڑی مخالف جماعت جے یو آئی کے اندر اختلافات منظر عام پر آنے لگے، اہم رہنما اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے جلسوں سے غائب۔ تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی سب سے بڑی مخالف جماعت جمعیت علماء اسلام کے اندر شدیداختلافات کی اطلاعات… Continue 23reading حکومت کی سب سے بڑی مخالف جماعت جے یو آئی (ف) کے اندر اختلافات، اہم ترین رہنما مولانا فضل الرحمن سے نالاں

قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی،ڈپٹی اسپیکر نے اہم رہنما کو ایوان سے نکال دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی،ڈپٹی اسپیکر نے اہم رہنما کو ایوان سے نکال دیا

اسلام آباد(آن لائن) ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن آغا رفیع اللہ کو ایوان سے باہر سے نکالنے کا حکم دیا۔ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے حکم دیا کہ آغا رفیع اللہ ہاس کی کارروائی میں مداخلت کر رہے ہیں۔ ان کو پورے اجلاس کے دوران اسمبلی میں داخلے کی اجازت نہ دی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی،ڈپٹی اسپیکر نے اہم رہنما کو ایوان سے نکال دیا

کرونا کی دوسری لہر میں شدت ایک درجن سے زائد افراد جان کی بازی ہا ر گئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

کرونا کی دوسری لہر میں شدت ایک درجن سے زائد افراد جان کی بازی ہا ر گئے

اسلام آباد ( آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کی جانب سے ملک بھر میں کرونا کے حوالے سے تازہ اعداد و شمار جاری کردئیے گئے ہیں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جس میں ایک مریض اسلام آباد میں ایک مریض سندھ میں 05 مریض خیبر پختونخوا… Continue 23reading کرونا کی دوسری لہر میں شدت ایک درجن سے زائد افراد جان کی بازی ہا ر گئے

فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی درخواست پر معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔بدھ کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے معاملے پر فرانس سے… Continue 23reading فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

پاک بحریہ نے دشمن پر لرزہ طاری کردیا جنگی بحری جہاز، ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر کے کامیاب مظاہرے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

پاک بحریہ نے دشمن پر لرزہ طاری کردیا جنگی بحری جہاز، ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر کے کامیاب مظاہرے

کراچی( آن لائن )پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور فضا سے جہاز شکن میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور فضا سے جہاز شکن میزائلوں کی فائرنگ کی مشقیں کی گئی ہیں، جس میں پاک بحریہ کے جنگی بحری… Continue 23reading پاک بحریہ نے دشمن پر لرزہ طاری کردیا جنگی بحری جہاز، ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر کے کامیاب مظاہرے

عوام سے زندہ رہنے کا حق بھی چھینا جانے لگا۔۔۔ جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

عوام سے زندہ رہنے کا حق بھی چھینا جانے لگا۔۔۔ جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کانوٹیفکیشن جاری کیا۔یاد رہے وفاقی کابینہ نے 22 ستمبر کو94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی تھی ،ہائی بلڈپریشر ،کینسر،دل… Continue 23reading عوام سے زندہ رہنے کا حق بھی چھینا جانے لگا۔۔۔ جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری

1 440 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 3,661