جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کو جیل میں یہ یہ سہولتیں دی جائیں احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

حمزہ شہباز کو جیل میں یہ یہ سہولتیں دی جائیں احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور ( آن لائن ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بھی جیل میں سہولیات مانگ لیں۔ احتساب عدالت نے حمزہ شہباز شریف کو جیل میں گھر کا کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست… Continue 23reading حمزہ شہباز کو جیل میں یہ یہ سہولتیں دی جائیں احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

رپورٹر علی عمران سید کی گمشدگی ،معاملہ طول پکڑ گیا ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بھی ردعمل آگیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

رپورٹر علی عمران سید کی گمشدگی ،معاملہ طول پکڑ گیا ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بھی ردعمل آگیا

کراچی ( آن لائن )ایمنسٹی انٹرنیشنل جنوبی ایشیاء اور ملک بھر کی صحافتی تنظیموں نے نجی ٹی وی کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے پر گمشدگی کا اظہار کیا ہے جبکہ گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔علی… Continue 23reading رپورٹر علی عمران سید کی گمشدگی ،معاملہ طول پکڑ گیا ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بھی ردعمل آگیا

عمران خان بورس جانسن کے ذریعے چینی چور جہانگیر ترین کو واپس لائیں، بڑا مطالبہ کردیا گیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان بورس جانسن کے ذریعے چینی چور جہانگیر ترین کو واپس لائیں، بڑا مطالبہ کردیا گیا

اسلام آباد،لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف علاج مکمل کروانے کے بعد واپس آ جائیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان بورس جانسن کے ذریعے چینی چور جہانگیر ترین کو واپس لائیں۔ انہوں نے کہاکہ مہنگائی کے ھاتھوں عوام چاروں شانے… Continue 23reading عمران خان بورس جانسن کے ذریعے چینی چور جہانگیر ترین کو واپس لائیں، بڑا مطالبہ کردیا گیا

صحافی کو اغواء کرکے آپ حق و سچ کی آواز کو دبا نہیں سکتے علی عمران سید کی گمشدگی پر مریم نوا ز کا شدید ردعمل

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

صحافی کو اغواء کرکے آپ حق و سچ کی آواز کو دبا نہیں سکتے علی عمران سید کی گمشدگی پر مریم نوا ز کا شدید ردعمل

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کو پتہ ہونا چاہیے کہ برطانیہ قانون کے مطابق چلتا ہے وہ بڑھکوں کو کچھ نہیں سمجھتا ،وہاں ارشد ملک جیسے ججز نہیں ہوتے،آپ الطاف حسین کو بھی لانے گئے تھے ، اب نواز شریف کو واپس… Continue 23reading صحافی کو اغواء کرکے آپ حق و سچ کی آواز کو دبا نہیں سکتے علی عمران سید کی گمشدگی پر مریم نوا ز کا شدید ردعمل

رپورٹر علی عمران سید نے جیو نیوز پر ایسی کونسی سی سی ٹی وی فوٹیج چلوائی تھی جس کے بعد انہیں اٹھا لیا گیا؟نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

رپورٹر علی عمران سید نے جیو نیوز پر ایسی کونسی سی سی ٹی وی فوٹیج چلوائی تھی جس کے بعد انہیں اٹھا لیا گیا؟نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوزکے سینئر رپورٹرعلی عمران سید کے لاپتہ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان مچ گیا اور علی عمران سید کو بازیاب کرانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے اور اب یہ مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے جس کے لیے 14ہزار سے زائد لوگ ٹوئٹس کر… Continue 23reading رپورٹر علی عمران سید نے جیو نیوز پر ایسی کونسی سی سی ٹی وی فوٹیج چلوائی تھی جس کے بعد انہیں اٹھا لیا گیا؟نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز انکشاف

بہت جلد کچھ حقائق سامنے آنے والے ہیں کیونکہ۔۔ سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی کے رپورٹر کی گمشدگی پربڑا دعویٰ کر دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

بہت جلد کچھ حقائق سامنے آنے والے ہیں کیونکہ۔۔ سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی کے رپورٹر کی گمشدگی پربڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے صحافی علی عمران سید لاپتہ ہو گئے جس پر سینئر صحافی حامد میر میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے بڑا دعویٰ کر دیا،تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مصطفی نواز کھوکھر اس وقت بلاول صاحب… Continue 23reading بہت جلد کچھ حقائق سامنے آنے والے ہیں کیونکہ۔۔ سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی کے رپورٹر کی گمشدگی پربڑا دعویٰ کر دیا

سندھ حکومت نے گندم نہ خود خریدی اور نہ کسی کو خریدنے دی ہائی ویز پر کھلے آسمان تلے موجود اربوں روپے کی گندم خراب ہوگئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

سندھ حکومت نے گندم نہ خود خریدی اور نہ کسی کو خریدنے دی ہائی ویز پر کھلے آسمان تلے موجود اربوں روپے کی گندم خراب ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ بارشوں کے باعث کھلے آسمان تلے موجود اربوں روپے مالیت کی گندم خراب ہوگئی،روزنامہ جنگ میں رفیق بشیر کی شائع خبر کے مطابق سندھ کے ہائی ویز پر محکمہ خورارک کی لاکھوں بوریاں کھلے آسمان تلے تاحال پڑی ہوئی ہیں اور کئی کئی جگہ پر موجود ان لاکھوں بوریوں کی حفاظت… Continue 23reading سندھ حکومت نے گندم نہ خود خریدی اور نہ کسی کو خریدنے دی ہائی ویز پر کھلے آسمان تلے موجود اربوں روپے کی گندم خراب ہوگئی

مریم نواز کے کوئٹہ پہنچتے ہی ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی اہم ترین وکٹ اڑا دی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

مریم نواز کے کوئٹہ پہنچتے ہی ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی اہم ترین وکٹ اڑا دی

کوئٹہ،لاہور( آن لائن ، این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی طرف سے 25اکتوبر کو کوئٹہ میں رکھے گئے جلسے سے قبل حزب اختلاف اتحاد کو صوبے میں اہم کامیابی مل گئی ، جہاں مسلم لیگ ق بلوچستان کے صدر جعفر مندو خیل نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ میڈیا ذرائع کے… Continue 23reading مریم نواز کے کوئٹہ پہنچتے ہی ن لیگ کو بڑی کامیابی مل گئی اہم ترین وکٹ اڑا دی

فرانس کے سفیر کو نکالو، فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا آنحضورۖ کے خاکے آویزاں ، مساجد بند کرنے پر شدید ردعمل

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020

فرانس کے سفیر کو نکالو، فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا آنحضورۖ کے خاکے آویزاں ، مساجد بند کرنے پر شدید ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں فرانس میں ایک سکول میں ٹیچر نے حضرت محمد ۖ کے خاکے دکھائے جس پر ایک نوجوان نے اس کا قتل کر دیا۔جس کے ردعمل میں فرانس کی حکومت نے پورے ملک میں مساجد اور مدارس بند کرنے شروع کر دئیے اس کے علاوہ مسلمانوں کے خلاف بیان بھی دینا شروع… Continue 23reading فرانس کے سفیر کو نکالو، فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا آنحضورۖ کے خاکے آویزاں ، مساجد بند کرنے پر شدید ردعمل

1 … 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 … 3,443