اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

دفعہ 144 عائد، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،موبائل فون سروس بھی بندکرنے کا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی) تر جمان حکو مت بلوچستان لیا قت شا ہوا نی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے قائدین کوئٹہ پہنچ گئے ہیں انھیں بلٹ پروف گاڑیاں اور سیکورٹی فراہم کردی گئی ہے اور جلسے کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کر لئے

گئے ہیں قائدین جس ہوٹل میں مقیم ہیں اسے مکمل کارڈن آف کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جلسے کے سلسلے میں کوئٹہ شہر میں دفعہ 144عا ئد کر دی ہے اور مو ٹر سا ئیکل پر ڈبل سوار ی پر پا بند ی ہو گی اس کے علا وہ ہسپتا لوں میں ایمر جنسی نا فذ کی گئی ہے۔تر جمان نے کہا کہ رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کے بلوچستان کے کسی بھی ضلع میں داخلے پر 90 روز کیلئے 29 جولائی 2020 کو پابندی عائد کی گئی تھی نوٹیفکیشن کے تحت محسن داوڑ کو ائیر پورٹ سے با ہر جا نے کی اجازت نہیں دی گئی۔ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اتوار صبح 8 بجے سے رات 9 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…