جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزارت داخلہ کا نوٹس مولانا فضل الرحمن کا شدید ردعمل ، کھری کھری سنا دیں

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

وزارت داخلہ کا نوٹس مولانا فضل الرحمن کا شدید ردعمل ، کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد /لاہور(این این آئی) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزارتِ داخلہ کے سیاسی ومذہبی جماعتوں کی ملیشیا اور وردی کا نوٹس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ کا نوٹس بد نیتی پر مبنی ہے ۔ ایک انٹرویومیں جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل… Continue 23reading وزارت داخلہ کا نوٹس مولانا فضل الرحمن کا شدید ردعمل ، کھری کھری سنا دیں

پہلے کشمیر، پھر شہریت اور اب کسان نشانے پر خالصتان تحریک نے پاکستان سے مدد کی اپیل کردی

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

پہلے کشمیر، پھر شہریت اور اب کسان نشانے پر خالصتان تحریک نے پاکستان سے مدد کی اپیل کردی

نئی دہلی(آن لائن) خالصتان تحریک کے رہنما نے کہا کہ سِکھوں کی آواز کو دْنیا بھر میں اْجاگر کرنے میں پاکستان اپنا کردار ادا کرے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوگراج سنگھ نے کہا کہ بھارت میں مودی سرکار نے کالے قوانین کی بھرمار کر دی ،پہلے کشمیر، پھر شہریت اور اب کسان نشانے پر… Continue 23reading پہلے کشمیر، پھر شہریت اور اب کسان نشانے پر خالصتان تحریک نے پاکستان سے مدد کی اپیل کردی

وزیر اعظم عمران خان کا منشیات کیخلاف مہم چلانے کا اعلان

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان کا منشیات کیخلاف مہم چلانے کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے منشیات کیخلاف بھرپور مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز طریقے سے دولت کمانے والوں کو معاشرے کا تسلیم کرنا بدقسمتی ہے،ماضی میں منشیات کے خاتمے سے متعلق اقدامات پر توجہ نہیں دی گئی، افغان جہاد کے وقت پہلی بار پاکستان میں ڈرگز کا… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا منشیات کیخلاف مہم چلانے کا اعلان

آزاد کشمیر کی 2بہنیں غلطی سے سرحد پار کر گئیں،مقبوضہ کشمیر میں گرفتار

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

آزاد کشمیر کی 2بہنیں غلطی سے سرحد پار کر گئیں،مقبوضہ کشمیر میں گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے غلطی سے ایل او سی پار کرنے والی دو کشمیری بہنوں کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور کی رہائشی دو کشمیری بہنوں کو غلطی سے سرحد پار کرنے پر گرفتار کر لیا۔… Continue 23reading آزاد کشمیر کی 2بہنیں غلطی سے سرحد پار کر گئیں،مقبوضہ کشمیر میں گرفتار

شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا صدرپاکستان عارف علوی کیلئے اہم پیغام

datetime 7  دسمبر‬‮  2020

شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا صدرپاکستان عارف علوی کیلئے اہم پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر عارف علوی کو میر ظفراللّٰہ خان جمالی کے انتقال پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پرافسوس و اظہارِ تعزیت کیا گیا۔قومی موقرے نامے جنگ کے مطابق شاہ سلمان اور ولی عہد… Continue 23reading شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا صدرپاکستان عارف علوی کیلئے اہم پیغام

نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں کرپشن کا نیا سکینڈل قومی خزانے کو سالانہ لاکھوں روپے کا نقصان،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں کرپشن کا نیا سکینڈل قومی خزانے کو سالانہ لاکھوں روپے کا نقصان،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد ( آن لائن)نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے دوشیزہ کو گوجر خان میں الاٹ پٹرول پمپ کی زمین اسلام آباد میں دے دی،چیئرمین نے دوشیزہ کو گولینو چوک گجر خان میں پلاٹ الاٹ کیا لیکن یہ پلاٹ چونگی نمبر 26 جنگی سیراں اسلام آباد میں ٹرانسفر کر کے الاٹ کیا جس سے قومی خزانے… Continue 23reading نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں کرپشن کا نیا سکینڈل قومی خزانے کو سالانہ لاکھوں روپے کا نقصان،تہلکہ خیز انکشافات

کیا امریکہ نے پاکستان پر اسرائیل سے تعلقات بنانے اور چین سے بگاڑنے کیلئے دبائو ڈالا؟ امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان کھل کربول پڑے

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

کیا امریکہ نے پاکستان پر اسرائیل سے تعلقات بنانے اور چین سے بگاڑنے کیلئے دبائو ڈالا؟ امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان کھل کربول پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے پر نہ کبھی دبائو ڈالا ہے اور نہ ہی چین کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان زیڈ تارار نے ایک تفصیلی انٹرویو میں کہی۔ روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading کیا امریکہ نے پاکستان پر اسرائیل سے تعلقات بنانے اور چین سے بگاڑنے کیلئے دبائو ڈالا؟ امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان کھل کربول پڑے

پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن سلنڈر نہ ملنے پر کورونا کے 8 مریض جاں بحق

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن سلنڈر نہ ملنے پر کورونا کے 8 مریض جاں بحق

پشاور،اسلام آباد ( آن لائن )خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن سلنڈر بروقت نہ پہنچنے کے باعث کورونا وائرس کے 8 مریض جاں بحق ہو گئے۔خیبر ٹیچنگ اسپتال کے حکام کے مطابق واقعہ گزشتہ شب پیش آیا، جس میں آکسیجن کی مسلسل فراہمی نہ ملنے سے مریض دم توڑ… Continue 23reading پشاور کے خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن سلنڈر نہ ملنے پر کورونا کے 8 مریض جاں بحق

وزیراعظم عمران خان کی ایک اور بڑی کامیابی اقوام متحدہ نے سن لی ، اہم قرار داد منظور

datetime 6  دسمبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کی ایک اور بڑی کامیابی اقوام متحدہ نے سن لی ، اہم قرار داد منظور

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اسلاموفوبیا کے سلسلے میں ایک اور کامیابی حاصل کر لی ہے، اقوام متحدہ میں اس سلسلے میں ایک قرارداد منظور ہو گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ میں بین المذاہب اور بین الثقافتی مذاکرات کے فروغ پر پاکستان کی قرارداد منظور کر لی گئی، پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی ایک اور بڑی کامیابی اقوام متحدہ نے سن لی ، اہم قرار داد منظور

Page 399 of 3660
1 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 3,660