منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کو جیل میں یہ یہ سہولتیں دی جائیں احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بھی جیل میں سہولیات مانگ لیں۔ احتساب عدالت نے حمزہ شہباز شریف کو جیل میں گھر کا کھانا اور دیگر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی

میں اپوزیشن لیڈر ہیں، ان کو جیل میں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، قانون کے مطابق سہولیات نا دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ جیل میں گھر کا کھانا سمیت دیگر سہولیات فراہم کی جائیں۔ عدالت نے حمزہ شہباز کو جیل میں گھر کا کھانا اور قانون کے مطابق دیگر سہولیات دینے کا حکم دے دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…