وزیر اعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب کا اعلان اپنی کامیابیوں سے آگاہ کرینگے، اہم اعلانات متوقع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے، نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان معاشی میدان میں حاصل کی گئی اہم کامیابیوں سے متعلق عوام کو آگاہ کریں گے۔ جبکہ ملک کی موجودہ معاشی صورتحال پر بھی قوم سے بات کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کا… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب کا اعلان اپنی کامیابیوں سے آگاہ کرینگے، اہم اعلانات متوقع































