ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں متفق
خواجہ سعد فریق کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس آئینی ترمیم کی تجویز موجود ہے اور تمام سیاسی جماعتیں ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے متفق ہیں مولانا فضل الرحمن کے بائیسویں آئینی ترمیم پر ساتھ دینے کے انکار کے حوالے سے خواجہ سعد کا کہنا تھا کہ مولانا نے انکار نہیں کیا بلکہ سوچنے کےلئے… Continue 23reading ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں متفق







































