ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے ابتدائی مسودہ وزیراعظم کو پیش کر دیا گیا

25  فروری‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم ہاو¿س اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں ارکان کی خرید و فروخت کو روکنے کے لئے قانون سازی پر غور کیا گیا، سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے آئینی ترمیم کی تیاری کرنے والی کمیٹی نے وزیر اعظم کو ابتدائی مسودہ پیش کردیا۔ اجلاس کے دوران انوشہ رحمان، اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ، بیرسٹر ظفر اللہ اور خواجہ ظہیر احمد پر مشتمل آئینی ترمیم کی تیاری کے لئے قائم کمیٹی نے پہلا مسودہ پیش کردیا۔کمیٹی نے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے تحفظات کے باعث سینیٹ انتخابات میں ”شو آف ہینڈز“ کے متبادل طریقے کا فارمولا بھی پیش کیا۔ جس کے تحت سینیٹ انتخابات بیلٹ پیپرز کے ذریعے ہی کرانے کی تجویز دی گئی ہے تاہم اسے خفیہ نہیں رکھا جائے گا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…