نیویارک (نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے ہیں ، پاکستانی حساس ادارے کے سربراہ اپنے دورہ امریکا کے دوران سی آئی اے کے ڈائریکٹر سے بھی ملاقات کریں گے اور ان سے سکیورٹی سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔