اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دبئی کی عدالت نے عزیز بلوچ کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کی اجازت دیدی۔عدالت نے تمام قانونی دستاویزات چیک کرنے کے بعد عزیر بلوچ کو پاکستان لے جانے کی اجازت دی۔ذرائع کے مطابق کل تک پاکستانی حکام کو عزیر بلوچ تک رسائی دیدی جائیگی۔