جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایم کیوایم کو ’منانے‘ کی ذمہ داری رحمان ملک کے سپرد

datetime 8  مارچ‬‮  2015

ایم کیوایم کو ’منانے‘ کی ذمہ داری رحمان ملک کے سپرد

حیدرآباد (نیوز ڈیسک)سندھ کے وزیراطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے پر رضامند کرنے کی ذمہ داری نو منتخب سینٹر عبدالرحمان ملک کو سونپی ہے۔حیدراباد میں سرسبز سندھ کی مہم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر صوبائی وزیر کا… Continue 23reading ایم کیوایم کو ’منانے‘ کی ذمہ داری رحمان ملک کے سپرد

چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار کون ہوگا ، حکومت 48 گھنٹے میں فیصلہ کریگی

datetime 8  مارچ‬‮  2015

چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار کون ہوگا ، حکومت 48 گھنٹے میں فیصلہ کریگی

اسلا م آ با د(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین شپ کی نشست پر مقابلہ ہو گا یا انتخاب بلامقابلا ہو گا یہ کہنا قبل از وقت ہے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ جاری ہے سینٹ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین امیدوار کھڑا کرنے… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کیلئے امیدوار کون ہوگا ، حکومت 48 گھنٹے میں فیصلہ کریگی

رشوت کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اسلام آباد ائیرپورٹ انتظامیہ حرکت میں

datetime 8  مارچ‬‮  2015

رشوت کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اسلام آباد ائیرپورٹ انتظامیہ حرکت میں

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسلام آباد ائیرپورٹ پر رشوت کی فوٹیج سوشل میڈیا پر آنے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی ، واقعے میں ملوث اہلکار ایئرپورٹ سکیورٹی کے نہیں بلکہ کسٹم کے نکلے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ میں مسافروں سے رشوت کی فوٹیج سوشل میڈیا پر آئی تو انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی۔ اے ایس… Continue 23reading رشوت کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اسلام آباد ائیرپورٹ انتظامیہ حرکت میں

عزیر بلوچ کی حوالگی ، پاکستانی ٹیم کے ویزوں کی مدت بڑھا دی گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2015

عزیر بلوچ کی حوالگی ، پاکستانی ٹیم کے ویزوں کی مدت بڑھا دی گئی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کا معاملہ ایک ماہ گزرنے کے باوجود حل نہ ہوسکا ، ملزم کو لانے کے لیے دبئی جانیوالی ٹیم کے ویزے کی مدت ایک ماہ بڑھا دی گئی ہے۔ عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کیلئے دبئی میں موجود ٹیم کے ویزے کی مدت آج ختم… Continue 23reading عزیر بلوچ کی حوالگی ، پاکستانی ٹیم کے ویزوں کی مدت بڑھا دی گئی

پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات کے بعد تعلقات میں بہتری آئی ،سرتاج عزیز

datetime 8  مارچ‬‮  2015

پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات کے بعد تعلقات میں بہتری آئی ،سرتاج عزیز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات مثبت رہے پاکستان مسئلہ کشمیر پر بھارت کے ساتھ بامقصد مذاکرات جاری رکھے گا۔ پاکستان بھارت اور افغانستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے لئے کوشاں ہے۔ اقتصادی راہداری منصوبے کے قیام سے ملک میں معاشی ترقی… Continue 23reading پاک بھارت سیکریٹری خارجہ ملاقات کے بعد تعلقات میں بہتری آئی ،سرتاج عزیز

الطاف حسین نے دیگر جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی کی منظوری دیدی

datetime 8  مارچ‬‮  2015

الطاف حسین نے دیگر جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے حوالے سے سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے بنائی جانے والی کمیٹی کی منظوری دیدی ہے۔ ایم کیوایم اعلامیہ کے مطابق ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کیلئے تمام سیاسی… Continue 23reading الطاف حسین نے دیگر جماعتوں سے رابطوں کیلئے کمیٹی کی منظوری دیدی

الیکشن میں دھاندلی کبھی نہیں کی،دامن کل بھی صاف تھا آج بھی :ایاز صادق

datetime 8  مارچ‬‮  2015

الیکشن میں دھاندلی کبھی نہیں کی،دامن کل بھی صاف تھا آج بھی :ایاز صادق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہاہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بیلٹ پیپر نادرا کے ساتھ ایف آئی اے اور سی آئی اے کو بھی بھجوا دیں چاہے کچھ بھی کرلیں کامیابی ہماری ہی ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہاکہ ان کا دامن کل بھی صاف… Continue 23reading الیکشن میں دھاندلی کبھی نہیں کی،دامن کل بھی صاف تھا آج بھی :ایاز صادق

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ، سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ شروع کر دیئے

datetime 8  مارچ‬‮  2015

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ، سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ شروع کر دیئے

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ اور رابطے شروع کر دیئے۔ نون لیگ نے قاف لیگ سے رابطہ کرلیا ، حاصل بزنجو چیئرمین سینیٹ کیلئے متوقع حکومتی امیدوار ہیں۔ مسلم لیگ نون نے سینیٹر حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ لانے کے… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ، سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ شروع کر دیئے

جوڈیشل کمیشن کیلئے سیاسی جرگہ جلد بلایا جائیگا،رحمان ملک

datetime 8  مارچ‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن کیلئے سیاسی جرگہ جلد بلایا جائیگا،رحمان ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور پی پی رہنما رحمان ملک میں جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔رحمان ملک نے امیر جماعت اسلامی سے گفتگو میں کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے سیاسی جرگے کا اجلاس جلد بلایا جائے گا۔ان کا مزید کہناتھاکہ ان… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کیلئے سیاسی جرگہ جلد بلایا جائیگا،رحمان ملک