پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عزیر بلوچ کی حوالگی ، پاکستانی ٹیم کے ویزوں کی مدت بڑھا دی گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) عذیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کا معاملہ ایک ماہ گزرنے کے باوجود حل نہ ہوسکا ، ملزم کو لانے کے لیے دبئی جانیوالی ٹیم کے ویزے کی مدت ایک ماہ بڑھا دی گئی ہے۔ عزیر بلوچ کو پاکستان لانے کیلئے دبئی میں موجود ٹیم کے ویزے کی مدت آج ختم ہوگئی جس کے بعد حکام نے اس میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ عزیر بلوچ کی حوالگی کا معاملہ ایک ماہ سے لٹکا ہوا ہے کیونکہ اس کے خلاف دبئی کی عدالت میں بھی کیس زیر سماعت ہے۔ دوسری جانب پاکستان سے جانے والی ٹیم کے دو ارکان بھی وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…