جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعظم کا باغی رکن اسمبلی کو نا اہل قرار دلانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

datetime 15  مارچ‬‮  2015

وزیر اعظم کا باغی رکن اسمبلی کو نا اہل قرار دلانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے اس کے رکن وجیہہ الزمان کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نااہل قرار دیا جائے۔ ای سی پی کے ایک سنیئر عہدیدار نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف نے ن لیگ کے… Continue 23reading وزیر اعظم کا باغی رکن اسمبلی کو نا اہل قرار دلانے کیلئے الیکشن کمیشن کو خط

اورنگی ٹاون بروہی ہوٹل میں دھماکہ،1شخص جاں بحق،9افراد زخمی

datetime 14  مارچ‬‮  2015

اورنگی ٹاون بروہی ہوٹل میں دھماکہ،1شخص جاں بحق،9افراد زخمی

کراچی(نیوز ڈیسک)اورنگی ٹاون بروہی ہوٹل میں دھماکہ ہوا جس میں1شخص جاں بحق جبکہ 9افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون بروہی  ہو ٹل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد امدادی کاروائیوں کیلئے ریسکیو کی گا ڑیاں پہنچ گئی ہیں جو کہ زخمیوں کوعباسی شہید ہسپتال منتقل کر رہی ہیں۔دھماکے کے مقام پر… Continue 23reading اورنگی ٹاون بروہی ہوٹل میں دھماکہ،1شخص جاں بحق،9افراد زخمی

کیا کسی ملک میں فوج کے خلاف ایسی زبان استعمال کرنے کی اجازت ہے؟؟؟وزیرداخلہ

datetime 14  مارچ‬‮  2015

کیا کسی ملک میں فوج کے خلاف ایسی زبان استعمال کرنے کی اجازت ہے؟؟؟وزیرداخلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نائن زیرو پر کارروائی کے بعد ایم کیوایم کی جانب سے دیئے گئے بیانات پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی فوج اور رینجرز کے خلاف ہرزہ سرائی ناقابل برداشت حدوں کو چھورہی ہے اگر متحدہ اپنا موقف درستی سمجھتی… Continue 23reading کیا کسی ملک میں فوج کے خلاف ایسی زبان استعمال کرنے کی اجازت ہے؟؟؟وزیرداخلہ

میانمار میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

datetime 14  مارچ‬‮  2015

میانمار میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

میانمار(نیوزڈیسک)میانمار میں خراب موسم کے باعث سمندر میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک جب کہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی ریاست رکھائن میں مسافر کشتی خراب موسم کے باعث گہرے سمندر میں الٹ گئی، حادثے کے وقت 200 سے زائد افراد سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر فوری… Continue 23reading میانمار میں کشتی الٹنے سے 20 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

راجیہ سبھا میں فحش تبصرے پر معافی مانگنے سے انکار

datetime 14  مارچ‬‮  2015

راجیہ سبھا میں فحش تبصرے پر معافی مانگنے سے انکار

نئی دہلی(نیوزدیسک)جنتا دل متحدہ (جے ڈی یو) کے سربراہ شرد یادیو نے ہندوستان کے ایوانِ بالا راجیہ سبھا میں دورانِ بحث کے دوران اپنے بیان کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر تنقید کے نشانے پر ہیں۔راجیہ سبھا میں انشورنس بل پر بحث کے دوران شرد یادیو نے اچانک جنوبی ہندوستان کی خواتین کا ذکر چھیڑ… Continue 23reading راجیہ سبھا میں فحش تبصرے پر معافی مانگنے سے انکار

لاہور سمیت پنجاب میں گھی اور خوردنی تیل کی قلت

datetime 14  مارچ‬‮  2015

لاہور سمیت پنجاب میں گھی اور خوردنی تیل کی قلت

لاہور ( نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے بعد صوبے بھر میں گھی اور خوردنی تیل کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔پنجاب حکومت اور گھی مل مالکان کے درمیان قیمتوں کے تعین کے لئے مذاکرات کی ناکامی کے بعد صوبے میں گھی اور خوردنی تیل کا بحران پیدا ہوگیا ہے۔ صوبے بھر… Continue 23reading لاہور سمیت پنجاب میں گھی اور خوردنی تیل کی قلت

لکھوی کو ایک بار پھر نظر بند کرنے کا حکم

datetime 14  مارچ‬‮  2015

لکھوی کو ایک بار پھر نظر بند کرنے کا حکم

لاہور (نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی ایک ماہ نظربندی کے احکامات جاری کردیئے۔ اسلام اباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا اور اج انہیں اڈیالہ… Continue 23reading لکھوی کو ایک بار پھر نظر بند کرنے کا حکم

امریکی حکام نے لکھوی سے متعلق عدالتی حکم کا نوٹس لیا تھا ,ترجمان

datetime 14  مارچ‬‮  2015

امریکی حکام نے لکھوی سے متعلق عدالتی حکم کا نوٹس لیا تھا ,ترجمان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان نے ممبئی دہشت گرد حملے کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا وعدہ کیا تھا، اور امید ہے کہ وہ یہ وعدہ پورا کرے گا۔امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان جین ساکی نے پاکستان کی ایک عدالت کی جانب ساس حملے کے ملزمان میں سے ایک… Continue 23reading امریکی حکام نے لکھوی سے متعلق عدالتی حکم کا نوٹس لیا تھا ,ترجمان

نائن زیرو سے برآمد اسلحہ فرانزک لیبارٹری ارسال

datetime 14  مارچ‬‮  2015

نائن زیرو سے برآمد اسلحہ فرانزک لیبارٹری ارسال

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مرکز نائن زیرو سے رینجرز کے آپریشن کے دوران برآمد کیے گئے اسلحے کو فارنزک لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔فارنزک لیبارٹری میں معائنے کے بعد ماہرین اسلحے کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں گے۔ نائن زیرو سے آپریشن کے… Continue 23reading نائن زیرو سے برآمد اسلحہ فرانزک لیبارٹری ارسال