پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اورنگی ٹاون بروہی ہوٹل میں دھماکہ،1شخص جاں بحق،9افراد زخمی

datetime 14  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)اورنگی ٹاون بروہی ہوٹل میں دھماکہ ہوا جس میں1شخص جاں بحق جبکہ 9افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون بروہی  ہو ٹل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد امدادی کاروائیوں کیلئے ریسکیو کی گا ڑیاں پہنچ گئی ہیں جو کہ زخمیوں کوعباسی شہید ہسپتال منتقل کر رہی ہیں۔دھماکے کے مقام پر بم ڈسپوز ل سکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔دھماکے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے اور پولیس کی طرف سے لوگوں کو دھماکے کے مقام سے دور رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ کوئی اور واقعہ نہ پیش آسکے.ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ دھماکہ برگر کے ٹھیلے کے قریب ہواہے۔ایس ایس پی اورنگی کا کہنا ہے کہ دھماکہ تھیلے میں موجود مواد کے پھٹنے سے ہوااور دھماکے کی جگہ پر کوئی گڑھا نہیں پڑا اور نہ ہی بال بیرنگ ملے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…