جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

انتہا پسندی کےخلاف کوششوں میں پاکستان کےساتھ ہیں،امریکہ

datetime 17  مارچ‬‮  2015

انتہا پسندی کےخلاف کوششوں میں پاکستان کےساتھ ہیں،امریکہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا نے لاہور میں گرجا گھروں پر حملوں کی مذمت کی ہے اورکہا ہے کہ ہرشخص کوبلاخوف وخطراپنے مذہب پرعمل کی اجازت ہونی چاہیے، انتہا پسندی کے خلاف کوششوں میں پاکستان کے ساتھ ہیں۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ میں بریفنگ کے دوران ترجمان جین ساکی نے اتوار کے روز لاہور کے 2 گرجا… Continue 23reading انتہا پسندی کےخلاف کوششوں میں پاکستان کےساتھ ہیں،امریکہ

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی: تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل نو

datetime 17  مارچ‬‮  2015

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی: تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل نو

کراچی(نیوزڈیسک)حکام نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ نے پیر کے روز 2012ء میں ہوئے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کی آتشزدگی کے سانحے کی دوبارہ تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی کی کی تشکیل نو کرتے ہوئے اس کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے، اور اس میں انٹرسروسز انٹیلی جنس، ملٹری انٹیلی جنس اور انٹیلی جنس بیورو کے… Continue 23reading بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی: تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل نو

سوات ، گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین افراد جاں بحق، 2 بچے زخمی

datetime 17  مارچ‬‮  2015

سوات ، گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین افراد جاں بحق، 2 بچے زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سوات کے علاقے مدین بشی گرام کے ایک گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 2 بچوں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے‘ دھماکے کی آواز سنتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے… Continue 23reading سوات ، گھر میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے تین افراد جاں بحق، 2 بچے زخمی

امریکا کو پاکستان کی سرزمین پر ڈرون حملوں کو روکنا ہوگا،صدر ممنون حسین

datetime 17  مارچ‬‮  2015

امریکا کو پاکستان کی سرزمین پر ڈرون حملوں کو روکنا ہوگا،صدر ممنون حسین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی سرزمین پر ڈرون حملوں کو روکنا ہوگا،داعش کے خلاف امریکی اتحاد میںپاکستان شامل نہیں ہوگا، اسلام آباد واشنگٹن سے جنوبی ایشیا میں استحکام کے لیے ایک تعمیری کردار ادا کرنے کی توقع رکھتا ہے،پاکستان روسی ساختہ ایم آئی 35 گن… Continue 23reading امریکا کو پاکستان کی سرزمین پر ڈرون حملوں کو روکنا ہوگا،صدر ممنون حسین

مزید 12 افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2015

مزید 12 افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان میں حکومت کی جانب سے تمام قسم کے مقدمات میں سزائے موت پانے والے مجرموں کی سزا کی اجازت دیے جانے کے بعد مزید 12 افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کی صبح صوبہ پنجاب کی مختلف جیلوں میں دس اور سندھ میں… Continue 23reading مزید 12 افراد کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کے تحفظات دورکئے جائینگے،نثار

datetime 16  مارچ‬‮  2015

کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کے تحفظات دورکئے جائینگے،نثار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ لاہور میں گرجا گھروں پر دہشت گردانہ حملے انتہائی افسوس ناک ہیں،دہشت گردوں نے قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی ہے ،جن لوگوں نے قانون کو ہاتھ میں لیا ہے انہوں نے دہشت گردوں کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا ہے ان کے… Continue 23reading کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کے تحفظات دورکئے جائینگے،نثار

ایان علی نے اڈیالہ جیل میں چلانا شروع کردیا،پولیس اہلکار کی منتیں،ترلے،جیب سے جوس پلوا کر جان چھوٹی

datetime 16  مارچ‬‮  2015

ایان علی نے اڈیالہ جیل میں چلانا شروع کردیا،پولیس اہلکار کی منتیں،ترلے،جیب سے جوس پلوا کر جان چھوٹی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماڈل ایان علی کے نخرے ،اڈیالہ جیل میں مینییو کھانے سے انکار کر دیا ۔جیل اہلکار نے اپنی جیب سے پیسے خرچ کر کے ایان کیلئے باہر سے جوس اور دوسری چیزیں منگواکر دیں۔تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سپر ماڈل ایان علی اڈیالہ جیل کی بیرک میں موجود ہیں جہاں… Continue 23reading ایان علی نے اڈیالہ جیل میں چلانا شروع کردیا،پولیس اہلکار کی منتیں،ترلے،جیب سے جوس پلوا کر جان چھوٹی

نائن زیرو پر چھاپہ: آئی بی کی انٹیلی جنس کا اہم کردار

datetime 16  مارچ‬‮  2015

نائن زیرو پر چھاپہ: آئی بی کی انٹیلی جنس کا اہم کردار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اگرچہ سویلین قیادت میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) فوجی قیادت کی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کی سرپرستی میں کئی سالوں سے اپنی کارروائیاں کررہی تھی، کراچی میں کام کرنے والے مختلف عسکریت پسند گروہوں سے متعلق اعدادوشمار جمع کرنے میں کامیابی نے حالیہ کارروائیوں کو کامیاب بنانے میں… Continue 23reading نائن زیرو پر چھاپہ: آئی بی کی انٹیلی جنس کا اہم کردار

سانحہ یوحنا آباد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج ، میٹرو بس سروس بند

datetime 16  مارچ‬‮  2015

سانحہ یوحنا آباد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج ، میٹرو بس سروس بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سانحہ یوحنا آباد کے خلاف لاہور ، فیصل آباد، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مسیحی برادری سراپا احتجاج ، لاہور میں فیروز پور روڈ بلاک ، میٹرو بس سروس پھر بند کر دی گئی۔ ، یوحنا آباد میں مظاہرین ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے فیروز… Continue 23reading سانحہ یوحنا آباد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں احتجاج ، میٹرو بس سروس بند