منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

انتہا پسندی کےخلاف کوششوں میں پاکستان کےساتھ ہیں،امریکہ

datetime 17  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا نے لاہور میں گرجا گھروں پر حملوں کی مذمت کی ہے اورکہا ہے کہ ہرشخص کوبلاخوف وخطراپنے مذہب پرعمل کی اجازت ہونی چاہیے، انتہا پسندی کے خلاف کوششوں میں پاکستان کے ساتھ ہیں۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ میں بریفنگ کے دوران ترجمان جین ساکی نے اتوار کے روز لاہور کے 2 گرجا گھروں میں دھماکوں کی شدید مذمت کی، ان کا کہنا تھا کہ مارے گئے افرادکے لواحقین کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو اپنے مذہبی عقائد اور رسومات پر عمل کے دوران کسی ڈر اور خوف کا شکار نہیں ہونا چاہیے، ہر شخص کو بلا خوف و خطر اپنے مذہب پر عمل کی اجازت ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…