ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان حیدرآباد پہنچ گئے ،کارکنان آپس میں لڑ پڑے،مکوں گھونسوں کی برسات

datetime 8  اپریل‬‮  2015

عمران خان حیدرآباد پہنچ گئے ،کارکنان آپس میں لڑ پڑے،مکوں گھونسوں کی برسات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ضمنی انتخابات کیلئے حیدرآباد پہنچ گئے اور کارکنان سے ملے بغیر ہی اپنے منزل کی جانب روانہ ہو گئے جس کے بعد کارکنان آپس میں ہی لڑ پڑے۔تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے عمران خان کو سیکیورٹی اہلکار انہیں ائیر پورٹ سے ہی ان کی منزل… Continue 23reading عمران خان حیدرآباد پہنچ گئے ،کارکنان آپس میں لڑ پڑے،مکوں گھونسوں کی برسات

سعودی عرب میں مقدس مقامات نہیں صرف بادشاہت کو خطرہ ہے،قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریریں

datetime 8  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب میں مقدس مقامات نہیں صرف بادشاہت کو خطرہ ہے،قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں نے یمن تنازے پر بحث کے دوران دوٹوک مﺅقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب مسلمانوں کےلئے نہایت اہم مقام رکھتاہے اگر سعودی عرب کی خودمختاری خطرے میں ہے تو پاکستان کو مدد کرنی چاہئے لیکن حکومت کو جنگ کا حصہ نہیںبننا چاہیئے… Continue 23reading سعودی عرب میں مقدس مقامات نہیں صرف بادشاہت کو خطرہ ہے،قومی اسمبلی میں دھواں دھار تقریریں

پاک چین را ہداری کا نقشہ سپریم کو رٹ میں پیش

datetime 8  اپریل‬‮  2015

پاک چین را ہداری کا نقشہ سپریم کو رٹ میں پیش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ہائی وے اتھا رٹی نے پاک چین را ہداری کا نقشہ سپریم کو رٹ میں پیش کر دیا جبکہ سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز ٹنل کی تعمیر اور نیشنل پارک میں تجاوزات بارے مقدمے کی سماعت 24 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ سے 12 گھنٹوں میں جواب طلب… Continue 23reading پاک چین را ہداری کا نقشہ سپریم کو رٹ میں پیش

پی ٹی آئی کی درخواست پر اسمبلی میں وزیردفاع کے سخت جملے حذف کرنے کی ہدایت

datetime 8  اپریل‬‮  2015

پی ٹی آئی کی درخواست پر اسمبلی میں وزیردفاع کے سخت جملے حذف کرنے کی ہدایت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی استدعامنظور کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیردفاع کی تقریرکے سخت جملے اسمبلی کی کارروائی سے حذف کرنے کی ہدایت کردی۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی شریں مزاری نے کہاکہ وزیردفاع سیکیورٹی معاملات اور یمن کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی درخواست پر اسمبلی میں وزیردفاع کے سخت جملے حذف کرنے کی ہدایت

بحریہ ٹاﺅن پراجیکٹ میں بحریہ کا نام استعمال کرنے کےخلاف دائر درخواست خا رج

datetime 8  اپریل‬‮  2015

بحریہ ٹاﺅن پراجیکٹ میں بحریہ کا نام استعمال کرنے کےخلاف دائر درخواست خا رج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بحریہ ٹاﺅن پراجیکٹ میں بحریہ کا نام استعمال کرنے کے خلاف دائر درخواست سپریم کورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ یہ درخواست کی سماعت آئین کے آرٹیکل ( 3 ) 184 کے تحت نہیں کی جا سکتی اس میں درخواست گزار… Continue 23reading بحریہ ٹاﺅن پراجیکٹ میں بحریہ کا نام استعمال کرنے کےخلاف دائر درخواست خا رج

پاکستان کی سرحدی علاقے میں ایران کے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

datetime 8  اپریل‬‮  2015

پاکستان کی سرحدی علاقے میں ایران کے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دفتر خارجہ کی جانب سے ایران کے سرحدی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں 8 ایرانی سرحدی گارڈز کی ہلاکت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں اور حکومت ایران سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے… Continue 23reading پاکستان کی سرحدی علاقے میں ایران کے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کی مذمت

دعا گو ہوں 23 اپریل کو ضمنی الیکشن خیرت سے ہو،الطاف حسین

datetime 8  اپریل‬‮  2015

دعا گو ہوں 23 اپریل کو ضمنی الیکشن خیرت سے ہو،الطاف حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ دعا گو ہوں کہ23 اپریل کو ضمنی الیکشن خیرت سے ہو جائے ،عمران کو کراچی آمد پر پیشگی مبارکباد پیش کرتا ہوں ،دونوں جماعتیں ضمنی الیکشن کو صرف الیکشن سمجھیں ،یہ دشمن ممالک کی جنگ نہیں ہے،عمران خان آئیں پیار ومحبت سے الیکشن… Continue 23reading دعا گو ہوں 23 اپریل کو ضمنی الیکشن خیرت سے ہو،الطاف حسین

عمران خان جوڈیشل کمیشن پر اثر انداز ہونے کے لیے ناکام کوشش کر رہے ہیں،پرویز رشید

datetime 8  اپریل‬‮  2015

عمران خان جوڈیشل کمیشن پر اثر انداز ہونے کے لیے ناکام کوشش کر رہے ہیں،پرویز رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن پر اثر انداز ہونے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ناکام کوشش کر رہے ہیں،پارلیمنٹ کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی ۔عمران خان کے پی کے کی صورتحال پر توجہ دیں ۔ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading عمران خان جوڈیشل کمیشن پر اثر انداز ہونے کے لیے ناکام کوشش کر رہے ہیں،پرویز رشید

تحریک انصاف کے ارکان کی پارلیمنٹ واپسی عدالت میں چیلنج

datetime 8  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کے ارکان کی پارلیمنٹ واپسی عدالت میں چیلنج

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) سپریم کورٹ میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے دیگر ارکان کی اسمبلیوں میں واپسی کو چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بھی اسی نوعیت کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی اور حکومت سے 22 اپریل کو جواب طلب کر لیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر… Continue 23reading تحریک انصاف کے ارکان کی پارلیمنٹ واپسی عدالت میں چیلنج