منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بحریہ ٹاﺅن پراجیکٹ میں بحریہ کا نام استعمال کرنے کےخلاف دائر درخواست خا رج

datetime 8  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بحریہ ٹاﺅن پراجیکٹ میں بحریہ کا نام استعمال کرنے کے خلاف دائر درخواست سپریم کورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ یہ درخواست کی سماعت آئین کے آرٹیکل ( 3 ) 184 کے تحت نہیں کی جا سکتی اس میں درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ۔ یہ حکم جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بدھ کے روز جاری کیا ہے ۔ درخواست حسن الیاس کیفی نے دائر کی تھی جو خارج کر دی گئی جس میں کہا گیا تھا کہ بحریہ ٹاﺅن کا مالک بحریہ کا نام غیر قانونی طور پر استعمال کر رہا ہے مگر عدالت نے ان کے موقف سے اتفاق نہیں کیا اور درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…