وزیر اعظم کی زیر صدارت گلگت بلتستان کونسل کا اجلاس،47 ارب گرانٹ کی منظوری
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو ملک کے دیگر حصوں کے برابرلائیں گے۔کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچے جہاں پر گورنر اور قائم مقام وزیراعلیٰ نے وزیر اعظم کا استقبال… Continue 23reading وزیر اعظم کی زیر صدارت گلگت بلتستان کونسل کا اجلاس،47 ارب گرانٹ کی منظوری