ہنگو (نیوز ڈیسک)اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔سیکیورٹی زرائع کے مطابق گن شپ ہیلی کاپٹروں نے مصدقہ اطلاعات پر اورکزئی ایجنسی کے علاقوں شکر تنگی اور سیفل دورہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کی،
مزید پڑھئے:آرام سے بیٹھے سانپ کو چھیڑنے کا انجا م کیا ہو تا ہے ؟
جس کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، حملے میں دہشت گردوں کے 2 ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔