منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم نے انتخابی دھاندلی سےمتعلق جوڈیشل کمیشن کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دےدی

datetime 14  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد: (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے انتخابی دھاندلی سیمتعلق جوڈیشل کمیشن کے لئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی قانونی ٹیم میں خالد انور، خواجہ حارث، اشتر اوصاف علی اور مخدوم علی خان شامل ہیں جب کہ وزیراعظم کے دو معاونین خصوصی خواجہ ظہیر احمد اور بیرسٹر ظفر اللہ اضافی معاونت کریں گے، ٹیم کی سربراہی خالد انور کریں گے۔ قانونی ٹیم عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کے جواب دے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…