اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیوسینٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کوتختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم لونے خان نے2000میں بہنوئی کوقتل کردیاتھا۔جیل ذرائع کے مطابقمنگل کی صبح بہاولپور کی نیوسینٹرل جیل میں سزائے موت کے قیدی کوپھانسی دےدی گئی ہے۔ پھانسی کی سزا پانے والا مجرم اپنے بہنوئی کا قاتل تھا۔