تحریک انصاف کی حکومت لاہور کیلئے اپنا پہلا میگا منصوبہ وقت پر مکمل کرنے میں ناکام، افتتاح 5 ویں مرتبہ ملتوی کر دیا گیا
لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا ایک روزہ دورہ لاہور کے موقع پر پنجاب حکومت نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس کا افتتاح وزیراعظم کی مصروفیات سے نکال دیا۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے شدید دباؤ پر کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب اب خود اس منصوبے… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت لاہور کیلئے اپنا پہلا میگا منصوبہ وقت پر مکمل کرنے میں ناکام، افتتاح 5 ویں مرتبہ ملتوی کر دیا گیا




































