برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کا الطاف حسین کی پیشی سے کوئی تعلق نہیں
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر سے گزشتہ روز ان کی ملاقات پہلے سے طے شدہ تھی اور اس کا الطاف حسین کی پیشی سے کوئی تعلق نہیں تھا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ… Continue 23reading برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کا الطاف حسین کی پیشی سے کوئی تعلق نہیں