اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے غوری میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا،میزائل نے 1300کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے غوری میزائل کا میاب تجربہ کیا ہے میزائل 1300کلو میٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔میزائل جوہری اور روایتی ہتھیار ہدف تک لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھئے:فرنیچر تیار کرنے کا ماحول دوست طریقہ ایجاد
وزیر اعظم میاں نوازشریف،صدر ممنون حسین اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اس کامیابی پرسائنسدانوں کو مبارکباد دی ۔