پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان نے یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کے بحران کے پرامن حل کے لئے سعودی عرب کی خواہش اور فضائی کارروائی روکنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں،… Continue 23reading پاکستان کا یمن میں فضائی حملے روکنے کے سعودی اعلان کا خیر مقدم