بلدیاتی انتخابات کیلئے عدم تعاون پر ریٹرننگ افسر معطل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بلدیاتی الیکشن کیلئے عدم تعاون پر الیکشن کمیشن نے تیسرے ریٹرننگ افسر کو بھی معطل کردیاہے۔الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں بتایاگیاکہ عدم تعاون پر ڈپٹی پوسٹ ماسٹرجنرل نے ڈی آئی خان کے ریٹرننگ افسرکومعطل کردیاہے جس کے بعد معطل کیے گئے ریٹرننگ افسران کی تعداد تین ہوگئی ، اس… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات کیلئے عدم تعاون پر ریٹرننگ افسر معطل