اسلام آباد(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.5 ریکارڈ کی گئی۔ایک منٹ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے رہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی صبح10 بج کر 14 منٹ پرخیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت مختلف علاقے جن میں سوات،لوئر دیر،لوئر بالا،مینگورہ ،مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ،محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی ہے اور زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کی سرحدی حدود تھی جبکہ زلزلے زیر زمین گہرائی 144 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔زلزلے کے بعد لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔زلزلے کے جھٹکے تقریباً ایک منٹ تک محسوس ہوتے رہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟



















































