اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قذافی سٹیڈم کو سیل کر دیا گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2015

پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قذافی سٹیڈم کو سیل کر دیا گیا

لاہور( نیوز ڈیسک)پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قذافی سٹیڈم کو محکمہ ایکسائز نے سیل کر دیا ، چار کروڑ 80 لاکھ روپے کا ٹیکس واجب الادا ہے۔پی سی بی نے لاہور ہائیکورٹ سے ٹیکس ادائیگی پر حکم امتناعی حاصل کرنے کی کوشش کی تھی اور موقف اختیار کیا تھا کہ سٹیڈیم غیر کاروباری اور… Continue 23reading پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قذافی سٹیڈم کو سیل کر دیا گیا

سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں غیرملکی ہاتھ ملوث نکلا، ملزم گرفتار

datetime 30  اپریل‬‮  2015

سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں غیرملکی ہاتھ ملوث نکلا، ملزم گرفتار

کراچی ( نیوز ڈیسک)کراچی میں خاتون سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزم نے پاکستان کے سیکورٹی اداروں کو بدنام کرنے کیلئے غیرملکی ہاتھ ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں سماجی کارکن اور دانشور سبین… Continue 23reading سماجی کارکن سبین محمود کے قتل میں غیرملکی ہاتھ ملوث نکلا، ملزم گرفتار

پاکستان میں مردم شماری کاشیڈول تیار

datetime 29  اپریل‬‮  2015

پاکستان میں مردم شماری کاشیڈول تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان شماریات بیورو کی گورننگ کونسل کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں مردم و خانہ شماری کے شیڈول کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ مردم شماری اور خانہ شماری پر 14 ارب 50 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔… Continue 23reading پاکستان میں مردم شماری کاشیڈول تیار

دل کہتاہے کہ ایسافیصلہ آئیگا،اسی سال الیکشن ،عمران خان

datetime 29  اپریل‬‮  2015

دل کہتاہے کہ ایسافیصلہ آئیگا،اسی سال الیکشن ،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک )چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس دھاندلی کی ایک لاکھ 26 ہزار دستاویزات ہیں، اگلی سماعت پر 74 حلقوں کے ثبوت کمیشن میں پیش کریں گے اور دل کہتا ہے کمیشن سے ایسا فیصلہ آئے گا کہ انتخابات اسی سال ہوں گے.این اے 246 کے انتخاب میں ایم… Continue 23reading دل کہتاہے کہ ایسافیصلہ آئیگا،اسی سال الیکشن ،عمران خان

معیشت کی بہتری کےلئے کراچی کاامن وامان ترجیح ،آرمی چیف

datetime 29  اپریل‬‮  2015

معیشت کی بہتری کےلئے کراچی کاامن وامان ترجیح ،آرمی چیف

کراچی(نیوزڈیسک )آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن بلاامتیاز اور وسیع پیمانے پر ہو رہا ہے جو اپنے منطقی انجام تک جاری رہے گا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا جہاں انہیں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل… Continue 23reading معیشت کی بہتری کےلئے کراچی کاامن وامان ترجیح ،آرمی چیف

تحریک انصاف کا شواہد پیش کرنے سے معذوری کا اظہار

datetime 29  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف کا شواہد پیش کرنے سے معذوری کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے تحریری جواب میں شواہد پیش کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن میں جمع کرائے گئے جواب میں تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہر صورت میں انتخابات جیتنا چاہتی… Continue 23reading تحریک انصاف کا شواہد پیش کرنے سے معذوری کا اظہار

دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں موجود ہیں توعمران کے پاس کیا ہے؟نوازشریف

datetime 29  اپریل‬‮  2015

دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں موجود ہیں توعمران کے پاس کیا ہے؟نوازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں ہیں تو عمران خان کے پاس کیا ہے؟ملک میںآئندہ کنٹینر کی گندی سیاست نہیں ہونی چاہیے،کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے، عوام نے فیصلہ دیدیا کہ ہماری پالیسیاں درست ہیں،آئندہ… Continue 23reading دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں موجود ہیں توعمران کے پاس کیا ہے؟نوازشریف

نیپال میں عمارت کے ملبے سے 3 دن بعد2 افراد کو زندہ نکال لیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015

نیپال میں عمارت کے ملبے سے 3 دن بعد2 افراد کو زندہ نکال لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے،نیپال میں زلزلے سے تباہ عمارت کے ملبے تلے سے تین دن بعد ایک خاتون اور ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال میں ہولناک زلزلہ کی تباہ کاریاں جاری۔ ہر آنکھ اشکبار، ہر دل نوحہ کناں۔دکھ بھری گھڑی میں ایک اچھی… Continue 23reading نیپال میں عمارت کے ملبے سے 3 دن بعد2 افراد کو زندہ نکال لیا گیا

لاہور : یوحنا آباد سے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار، انٹیلی جنس ذرائع

datetime 29  اپریل‬‮  2015

لاہور : یوحنا آباد سے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار، انٹیلی جنس ذرائع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق یوحنا آباد سے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق گرفتار کیے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبا ن سے ہے جبکہ ان میں میر محمد خان ، ضارب خان، امیر خان اور عبدالرحمان خان شامل ہیں . انٹیلی… Continue 23reading لاہور : یوحنا آباد سے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار، انٹیلی جنس ذرائع