کراچی، پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ میں ہی کیے جا نے کا انکشا ف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں چند روز قبل دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہی کی گئی۔ذرئع کے مطابق جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے استاد اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کو نشانہ بنانے سے قبل ان کی ریکی کی گئی اور… Continue 23reading کراچی، پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ میں ہی کیے جا نے کا انکشا ف