ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواجہ سعدرفیق کا بیک وقت سپریم کورٹ جانے اور دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستام مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے حلقہ این اے 125 میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے اور دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے حلقہ این اے 125 میں 2013ءکے عام انتخابات پر آنے والے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد ن لیگ کی اعلیٰ قیادت سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور پارٹی قیادت نے خواجہ سعد رفیق کو بیک وقت دوبارہ الیکشن مہم شروع کرنے اور الیکشن ٹربیونل کے فیصلے اور ٹربیونل کی آئینی حیثیت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق پارتی کی اعلیٰ قیادت اور خواجہ سعد رفیق نے حلہ این اے 125 سے دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کے ساتھ ہی پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے ٹربیونل کی آئینی حیثیت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
مزید پڑھئے:بالغ افراد کے دماغ پر شراب کی معمولی سی مقدار بھی تبدیلیاں پیدا کرتی ہے

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…