ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی، پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ میں ہی کیے جا نے کا انکشا ف

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں چند روز قبل دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کے قتل کی منصوبہ بندی جامعہ کراچی میں ہی کی گئی۔ذرئع کے مطابق جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے استاد اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان کو نشانہ بنانے سے قبل ان کی ریکی کی گئی اور اس حوالے سے ساری منصوبہ بندی کراچی یونیورسٹی میں ہی کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے پروفیسر شکیل اوج کے قتل کی منصوبہ بندی بھی جامعہ کراچی میں ہی کی گئی تھی۔واضح رہے کہ پروفیسر وحید الرحمان کو 29 اپریل کو جامعہ کراچی آتے ہوئے فیڈرل بی ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے تھے۔

مزید پڑھئے:ٹانگوں کی بیماری جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…