بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

عمران فاروق قتل: برطانیہ کااہم ملزم معظم علی کی حوالگی کے لئے انٹرپول سے مدد لینے کا فیصلہ

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )عمران فاروق قتل کیس کے اہم ملزم کے سنسنی خیز انکشافات سامنے آنے کے بعد برطانیہ نے معظم علی کی حوالگی کیلئے انٹرپول سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔وزیرداخلہ چوہدری نثار پہلے ہی واضح کرچکے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجے گی۔ تعاون دوطرفہ ہونا چاہیئے۔قتل لندن میںاہم ملزم پاکستان میں اسکاٹ لینڈیارڈ کی بے چینی بڑھنے لگی۔ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے اہم ملزم معظم علی کی حوالگی کے لیے برطانیہ نے انٹرپول کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کرلیا۔عمران فاروق کے قاتلوں تک پہنچنے کیلئے اسکاٹ لینڈیارڈ معظم علی کے ریڈ وارنٹس کی درخواست کرے گا۔ذرائع سے خبر ملی ہے کہ برطانیہ کی جانب سے یہ درخواست انٹرپول سے کی جائے گی تاہم پاکستان اور برطانیہ میں تحویل مجرمان کا معاہدہ نہیں ہے۔

مزید پڑھئے:ایران نے امریکی مال بردار جہاز کو تحویل میں لے لیا

 



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…