پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

اعظم ہوتی کے انتقال سے خالی ہونے والی سینٹ کی نشست ، تحریک انصاف اورجمعیت علماءاسلام آمنے سامنے

datetime 6  مئی‬‮  2015

اعظم ہوتی کے انتقال سے خالی ہونے والی سینٹ کی نشست ، تحریک انصاف اورجمعیت علماءاسلام آمنے سامنے

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹراعظم ہوتی کے انتقال سے خالی ہونے والی سینٹ کی نشست کیلئے انتخابات تیرہ مئی کو ہوں گے جس کیلئے تحریک انصاف کے اعظم سواتی اورجمعیت علماءاسلام کے حاجی غلام علی کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔ 15اپریل کوخیبرپختونخواسے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر اعظم ہوتی کے انتقال کے باعث… Continue 23reading اعظم ہوتی کے انتقال سے خالی ہونے والی سینٹ کی نشست ، تحریک انصاف اورجمعیت علماءاسلام آمنے سامنے

مجھے اس نہج تک نہ پہنچایا جائے جہاں ذوالفقار مرزا کو پہنچایا گیا، فہمیدہ مرزا

datetime 6  مئی‬‮  2015

مجھے اس نہج تک نہ پہنچایا جائے جہاں ذوالفقار مرزا کو پہنچایا گیا، فہمیدہ مرزا

بدین (نیوزڈیسک) فہمیدہ مرزا اپنے شوہر ذوالفقار مرزا کے دفاع کیلئے میدان میں ہیں۔ بدین میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وہ سندھ حکومت پر برس پڑیں کہتی ہیں وزیراعلیٰ اپنے مشیروں کو سمجھائیں کہ وہ غلطی پر غلطی نہ کریں۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اور آئی جی سندھ سے درخواست… Continue 23reading مجھے اس نہج تک نہ پہنچایا جائے جہاں ذوالفقار مرزا کو پہنچایا گیا، فہمیدہ مرزا

آئین کے اصل محافظ ہم نہیں بلکہ وہ ہیں جن کو عوام منتخب کرکے پارلیمان میں لاتی ہے،سپریم کورٹ

datetime 6  مئی‬‮  2015

آئین کے اصل محافظ ہم نہیں بلکہ وہ ہیں جن کو عوام منتخب کرکے پارلیمان میں لاتی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ اٹھارہویں اور اکیسویں ترمیم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت جمعرات کو بھی جاری رکھے گی ۔ حامد خان اپنے دلائل مکمل کریں گے ۔ چیف جسٹس ناصر الملک نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے بنیادی فیچر کون سے ہیں اگر بنیادی آئین کا ڈھانچہ موجود ہے تو… Continue 23reading آئین کے اصل محافظ ہم نہیں بلکہ وہ ہیں جن کو عوام منتخب کرکے پارلیمان میں لاتی ہے،سپریم کورٹ

نوازشریف کے بیرون ملک اثاثوں کےخلاف دائر درخواست کی سماعت کےلئے لارجر بنچ تشکیل

datetime 6  مئی‬‮  2015

نوازشریف کے بیرون ملک اثاثوں کےخلاف دائر درخواست کی سماعت کےلئے لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے بیرون ملک اثاثوں کے خلاف 26 برس قبل دائر کی گئی درخواست کی سماعت کے لئے ہائی کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔نجی ٹی ویکے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور احمد ملک نے وزیراعظم نواز شریف کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق دائر… Continue 23reading نوازشریف کے بیرون ملک اثاثوں کےخلاف دائر درخواست کی سماعت کےلئے لارجر بنچ تشکیل

جوڈیشل کمیشن،تحریک انصاف کا اعترا ض ،نجم سیٹھی کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا

datetime 6  مئی‬‮  2015

جوڈیشل کمیشن،تحریک انصاف کا اعترا ض ،نجم سیٹھی کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انتخابات 2013ءکی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے تحریک انصاف کے وکیل کی استدعا پر سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی کو کمرہ عدالت سے باہر جانے کا حکم دیدیا ۔تحریک انصاف کے وکیل عبدالحفیظ پیرزادہ نے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن،تحریک انصاف کا اعترا ض ،نجم سیٹھی کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا گیا

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

datetime 6  مئی‬‮  2015

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت قومی اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد پیش کرے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خطاب سے پورے ملک… Continue 23reading تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

ہٹ اینڈرن کیس، عدالت نے سلمان خان کوپانچ سال قید کی سزا سنادی

datetime 6  مئی‬‮  2015

ہٹ اینڈرن کیس، عدالت نے سلمان خان کوپانچ سال قید کی سزا سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ممبئی کی سیشن عدالت نے ہٹ اینڈ رن کیس میں بالی ووڈ اداکارسلمان خان کو مرکزی مجرم قرار دیتے ہوئے 5 سال قید کی سزا اور25 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے ممبئی جیل بھیجنے کا حکم دیدیا ،سلمان خان فیصلہ سنتے ہی عدالت میں روپڑے،بھائی اوروالدہ بے ہوش ہوگئیں ۔سلمان خان کو… Continue 23reading ہٹ اینڈرن کیس، عدالت نے سلمان خان کوپانچ سال قید کی سزا سنادی

ذوالفقارمرزا کی حیدرآباد انسداد دہشتگرد عدالت میں آج آمد متوقع

datetime 6  مئی‬‮  2015

ذوالفقارمرزا کی حیدرآباد انسداد دہشتگرد عدالت میں آج آمد متوقع

بدین (نیوز ڈیسک)ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی بدین کے تھانے میں ہنگامہ ا رائی اور ان پر مقدمہ کے اندراج کے بعد ضلع کے بیشتر علاقوں میں چوتھے روز بھی صورتحال کشیدہ ہے تاہم پولیس اور بکتر بند گاڑیاں ہٹا لی گئی ہیں اور یہ واپس جانا شروع ہو گئی ہیں۔ذوالفقار مرزا کی ا ج حیدر… Continue 23reading ذوالفقارمرزا کی حیدرآباد انسداد دہشتگرد عدالت میں آج آمد متوقع

نجران پر حوثی راکٹ حملے، تین سعودی شہری جاں بحق

datetime 6  مئی‬‮  2015

نجران پر حوثی راکٹ حملے، تین سعودی شہری جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی فوج کے اپاچی ہیلی کاپٹروں نے منگل اور بدھ کی شب مملکت کے جنوبی علاقے نجران میں یمنی سرحد کے قریب واقع حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میںتین سعودی شہری جاں بحق ہوگئے عرب ٹی وی کے مطابق سعودی فوج کی یہ کارروائی باغیوں کی جانب سے نجران… Continue 23reading نجران پر حوثی راکٹ حملے، تین سعودی شہری جاں بحق